ETV Bharat / state

مغربی بنگال میں کورونا گائیڈ لائن کی ہدایت میں توسیع

author img

By

Published : Aug 30, 2021, 4:20 PM IST

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر حکومت کی جانب سے 30 اگست سے 15 ستمبر تک کورونا گائیڈ لائن کی ہدایت میں توسیع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

مغربی بنگال میں کورونا گائیڈ لائن کی ہدایت میں توسیع
مغربی بنگال میں کورونا گائیڈ لائن کی ہدایت میں توسیع

مغربی بنگال میں کورورنا وبا ک پیش نظر ریاست کے چیف سکریٹری نے ریاست میں نافذ جزوی لاک ڈاؤن میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے

چیف سکریٹری نے ایک میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس سے نمٹنا ہمارا پہلا اور آخری ترجیح ہے، اس لئے جزوی لاک ڈاؤن میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو عوام کے حق میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کی تیسری لہر سے نمٹنے کے لئے متعدد اقدامات کیے گئے ہیں، تاکہ کورونا وبا کی تیسی لہر کو روکا جاسکے، ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔

ویڈیو
چیف سکریٹری نے بتایا کہ جزوی لاک ڈاؤن میں صبح سات بجے سے رات کے گیارہ بجے تک اشیاء ضروریہ کی دکانیں کھلیں رہیں گی، لیکن لوگوں اور دکانداروں کو کورونا گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ شادی اور مذہبی تقریبات میں 50 سے زائد لوگوں کی شرکت ممنوعہ ہے، لوگوں کے لئے ماسک اور سینٹائزر کا استعمال کرنا اہم ہے۔ اس دوران سینما گھر، اسپورٹس کمپلیکس، ریسٹورنٹ اور ہوٹل وغیرہ کورونا گائیڈ لائن کے تحت کھلیں گے،

اس کے علاوہ لوکل ٹرین کی خدمات پہلے کی طرح معطل رہے گی. لیکن عام لوگوں کی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے اسپیشل اسٹاف ٹرینوں کی خدمات بدستور جاری رہے گی. ان ٹرینوں کی تعداد میں مزید اضافہ کی جا سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.