ETV Bharat / state

Lalchand Rajput ورلڈ کپ کے لئے اعلان کردہ بھارتی ٹیم مضبوط اور متوازن ہے، لال چند راجپوت

سابق کرکٹر اور کوچ لال چند راجپوت نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ سنجیو گوہا سے خصوصی بات چیت کے دوران ورلڈ کپ 2023 کے لئے اعلان کردہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو مضبوط اور متوازن قرار دیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ٹیم نوجوان اوتجربہ کار کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔

ورلڈ کپ کے لئے اعلان کردہ بھارتی ٹیم مضبوط اور متوازن ہے:لال چند راجپوت

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 6, 2023, 4:20 PM IST

کولکاتا:بی سی سی آئی کے چیف سلیکٹر اجیت اگرکر کی نگرانی میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لئے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔روہت شرما کے کندھوں پر بھارتی کرکٹ ٹیم کی قیادت کی ذمہ داری ہے۔15 رکنی بھارتی کرکٹ ٹیم میں سات ایسے کھلاڑی ہیں جنہوں نے گزشتہ ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی تھی۔

لیکن بھارتی کرکٹ ٹیم کو گزشتہ دس برسوں میں کوئی بھی بڑا خطاب جیتنے کا موقع نہیں ملا ہے۔بھارت نے آخری بار انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) ٹرافی جیتی تھی جب اس نے مہندر سنگھ دھونی کی قیادت میں ICC چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے لیے انگلینڈ کو پانچ رنز سے شکست دی تھی۔

اس کے بعد سے آئی سی سی کے تمام بڑے ٹورنامنٹوں میں بھارت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ تاہم، 2007 میں، بھارت نے 24 سال بعد پہلی بار عالمی ٹائٹل جیتا تھا۔ لہذا، اس بار ہندوستان کے لئے داؤ پر لگا ہوا ہے کیونکہ ورلڈ کپ گھر پر کھیلا جا رہا ہے۔

بھارت کی ٹیم کو کتنا پوائنٹ دیکھیں گے؟

لال چند راجپوت:بھارت کے سابق کھلاڑی اور منیجر لال چند راجپوت نے کہا کہ رواں سال کے اکتوبر میں ہونے والے 2023 ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے بھارت کی یہ بہترین ٹیم ہے۔اس ٹیم میں تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں کی شامل ہیں اس سے کافی فائدہ ہو سکتا ہے۔

بھارت کی ٹیم کے بارے میں کیا کہنا چاہتے ہیں؟

لال چند راجپوت:انہوں نے کہاکہ سب سے اہم بات ہے کہ روہت شرما اور ورٹ کوہلی سے ٹیم میں شامل دیگر نوجوان کھلاڑیوں کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لئے ترغیب ملے گی۔گیندبازی کا شعبہ تشفی بخش ہے۔محمد شامی اور جسپریت بمراہ کسی بھی ٹیم کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔

آج اعلان کیے گئے 15 رکنی اسکواڈ کے بارے میں آپ کا کیا موقف ہے؟

لال چند راجپوت: میرے خیال میں تلک ورما بہت کم عمر ہیں اور (تیز گیند باز) پرسدھ کرشنا کے لیے ٹیم میں پانچ تیز گیند باز نہیں ہو سکتے۔ یہ دونوں اس ٹیم کی طرف سے غائب ہیں جو اس وقت سری لنکا میں ایشیا کپ کھیل رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Indian Squad For ICC World Cup ورلڈ کپ 2023 کے لئے بھارتی ٹیم کا اعلان، کے ایل راہل شامل

کے ایل راہل کے بارے میں کیا خیال ہے:

لال چند راجپوت:ایمانداری کہوں تو کے ایل راہل کوالیٹی پلئیر ہے۔اس وقت ایشیا کپ کے لئے سری لنکا میں ہے۔چند میچ کھیلنے کا موقع ملے گا،اس کے بعد اسے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کھیلنے کا موقع ملے۔ایک بار فارم اور فٹنس ثابت کردیا ہے تو حریف ٹیموں کے لئے خطرناک ثابت ہوگا۔کے ایل راہل کو وقت دینے کی ضرورت ہے۔وہ اچھا کھیلے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.