ETV Bharat / state

چٹ فنڈ کمپنی کی 200 کروڑ کی جائیداد ضبط

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے کولکاتا کی ایک چٹ فنڈ کمپنی کی 200 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کرلی ہے۔ کمپنی کے خلاف تلاشی مہم جا ری ہے۔

چٹ فنڈ کمپنی کی 200 کروڑ کی جائداد ضبط
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 4:05 PM IST

مرکزی جانچ ایجنسی نے کہا کہ 103غیر منقولہ جائداد جس میں زمین، پلاٹ، فلیٹ،فیکٹری، ہوٹل، چائے باغ اور پارک و دوکانیں مختلف بینکوں میں باسل انٹر نیشنل لمیٹڈ کے نام اکاؤنٹ سے 1.77کروڑ روپے ضبط کیے گئے ہیں۔

یہ جائداد بنگال، آسام، اڑیسہ، جھاڑ کھنڈ،اترپردیش،تری پورہ اور مہاراشٹر میں واقع ہے۔ای ڈی کے مطابق ان جائداد کی قیمت 200کروڑ روپے کے قریب ہے۔یہ کارروائی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت کیے گئے ہیں۔

ای ڈی نے منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت بی آئی ایل گروپ کے خلاف کیس درج کیا تھا۔ 2015میں سی بی آئی نے اس گروپ کے خلاف کیس درج کرکے چارج شیٹ پیش کرچکی ہے۔

سینئر آفیسر نے کہا کہ اس گروپ کے بدعنوانی کی لاگت 3,500کروڑ روپے ہے۔ یہ رقم غیر قانونی طریقے سے اور جھوٹ بول کر لوگوں سے وصولے گئے ہیں۔

مذکورہ ریاستوں میں ایجنٹوں کے ذریعہ یہ رقم حاصل کی گئی ہے۔بی آئی ایل نے مختلف ناموں سے چٹ فنڈ کمپنی کھول رکھی تھی جس میں وامشی کیمیکل لمیٹڈ و دیگر کمپنی شامل ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.