ETV Bharat / state

'امرتیا سین اسلام پسند ہیں' - ماہر معاشیات

بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش نے ماہر معاشیات امرتیا سین پر نکتہ چینی کی اور کہا کہ وہ بھارتی ثقافت اور بھگوان رام سے متعلق معلومات سے لاعلم ہے۔

'امرتیا سین اسلام پسند ہیں'
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 2:55 PM IST

مغر بی بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش کاکہنا ہے کہ ماہر معاشیات امرتیا سین کو بھارتی ثقافت سے متعلق ٹھوس جانکاری نہیں ہے ۔ وہ غیر ملک میں رہتے ہیں اور ساری زندگی معاشیات سے متعلق باتیں کر تے رہے ۔

'امرتیا سین اسلام پسند ہیں'

انہوں نے کہاکہ امرتیا سین نے بھگوان رام سے تعلق جو بیان دیا ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ انہیں بھگوان سے متعلق کوئی جانکاری نہیں ہے۔ پروگرام کے دوران انہیں کچھ کہنا تھا تو انہوں نے متازع بیان دے ڈالا۔

کمار پوکھر میں جلسے کو خطاب کر تے ہوئے ریاستی بی جے پی کے صدر نے کہاکہ جے شری رام کے نعرے پر بحث بازی کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ جے شری رام بھارتی کلچر کا اہم حصہ ہے۔

انہوں نے کہاکہ آج سے سینکڑوں برس قبل سے بھارت میں جے شری رام کے نعرے لگ رہے ہیں۔ برسوں سے کوئی بھی شخص اس کی مخالفت نہیں کر رہا تھا ۔ لیکن ہر شخص جے شری رام کے نعرے کے خلاف بول رہا ہے۔

ریاستی بی جے پی کے صدر نے کہاکہ مغر بی بنگال میں جے شری رام گونج سے حکمراں جماعت خوفزدہ ہے۔ حکمراں جماعت بی جے پی کو اب کسی بھی قیمت پر روک نہیں سکتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.