ETV Bharat / state

Malda Civic Polls: بلدیاتی انتخابات میں کانگریس کی کارکردگی شاندارہوگی، عیشاعلی خان

author img

By

Published : Jan 24, 2022, 5:34 PM IST

مالدہ ضلع کانگریس کے سرکردہ رہنما عیشا علی خان نے امید ظاہر کی ہے کہ مالدہ ضلع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات Maldha civic polls میں کانگریس شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

Malda
بلدیاتی انتخابات میں کانگریس کی کارکردگی شاندارہوگی: عیشاعلی خان

مغربی بنگال میں فروری میں ہونے والے تمام بلدیاتی انتخابات West Bengal Civic Polls کی تیاریوں کے مدنظر سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ چکی ہے۔

حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے امیدواروں کی فہرست اور الیکشن لڑنے کی حکمت عملی کی تیاریاں بھی زوروں پر ہے۔

اسی درمیان مالدہ ضلع کانگریس کے سرکردہ رہنما عیشا علی خان نے امید ظاہر کی ہے کہ مالدہ Malda civic polls ضلع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں کانگریس شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

کانگریس کے رہنما کا کہنا ہے کہ کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات 2021 میں کانگریس کی کارکردگی اچھی رہی ہے، امید کرتے ہیں کہ مستقبل میں کانگریس بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

انہوں نے کہاکہ' مالدہ کانگریس کا سب سے مضبوط گڑھ ہے۔ بلدیاتی انتخابات میں لوگ اپنے قریبی اور مددگار امیدواروں کو ووٹ دیتے ہیں۔ مالدہ ضلع میں اس معاملے میں کانگریس سب سے آگے ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ لوک سبھا انتخابات اور اسمبلی انتخابات 2021 میں کانگریس کی کارکردگی جتنی ناقص رہی ہو لیکن بلدیاتی انتخابات میں نتائج کانگریس کے حق میں آئے گا۔

کانگریسی رہنما کا کہنا ہے کہ گزشتہ بلدیاتی انتخابات میں کانگریس نے مالدہ میونسپلٹی کے 29 میں سے 22 وارڈوں پر قبضہ کیا تھا، اس مرتبہ بھی سابقہ کارکردگی دوہرانے کی امید ہے۔

دوسری طرف کانگریس کے رہنما مشتاق عالم نے کہاکہ میونسپل الیکشن کی تیاری جاری ہے۔ امید کرتے ہیں کہ اس مرتبہ بھی ہمیں نمایاں کامیابی ملے گی۔ مالدہ کے لوگ کانگریس کے ساتھ ہے اور مستقبل میں بھی ساتھ رہے گے۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.