ETV Bharat / state

Mamata Inaugrates Titagarh Wagon Factory: وزیراعلی ممتا بنرجی نے ٹیٹاگڑھ واگن فیکٹری کا افتتاح کیا

وزیراعلی ممتا بنرجی نے ہگلی ضلع میں ٹیٹاگڑھ واگن فیکٹری کا افتتاحی تقریب میں ریاست میں مختلف کارخانوں کو قائم کرنے کا ارادہ ہے، جس سے دو لاکھ روزگار پیدا ہوں گیں۔Mamata Inaugrates Titagarh Wagon Factory

author img

By

Published : Jul 27, 2022, 9:04 PM IST

وزیراعلی ممتا بنرجی نے ٹیٹاگڑھ واگن فیکٹری کا افتتاح کیا

مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے کہا کہ بھارت موٹرس کے قریب واقع ایک بار پھر پیداوار کی شروعات ہوگی۔ میٹرو ریکس کی تیاری ہوگی پورے ملک میں سپلائی کی جائے گی۔ وزیراعلی ممتا بنرجی نے کہا کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران ریاست میں بے روزگاری میں کمی آئی ہے۔ آنے والے دنوں میں ریاست مغربی بنگال میں تقریباً دو لاکھ روزگار پیدا ہونے کی پوری امید ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت ریاست میں روزگار کے نئے ذرائع کو پیدا کرنے کے لیے پر عزم ہے۔ آنے والے دنوں میں ہمیں کامیابی ملے گی۔'Mamata Inaugrates Titagarh Wagon Factory

دوسری طرف سی پی آئی ایم مزدور یونین کے رہنما دیوی پرساد باسو نے کہا کہ وزیراعلی ممتا بنرجی نے اس کارخانے کا دوبارہ افتتاح کیا جو پہلے سے ہی چل رہا تھا۔اس میں نیا کیا ہے۔ ٹیٹاگڑھ واگن فیکٹری تو پہلے بھی تھی، نئے سرے سے کوئی دوسرا کارخانہ قائم نہیں کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ہند موٹرس برسوں سے بند ہے۔ اس کارخانے کو دوبارہ کھلوانے کی کوشش کرنی چاہیے۔ مزدوروں کو جائز سہولیات فراہم کرنے ہوں گے۔ جس طرح سے پہلے مزدوروں کو تمام سہولیات فراہم کی جاتی تھیں۔ ویسے ہی اس مرتبہ بھی دینی ہو گی۔ غورطلب ہے کہ میٹرو ریکس اسی فیکٹری میں بنے گی۔ 2014 میں بھارت موٹرس کی فیکٹری کو بند کر دیا گیا تھا، جس سے چار ہزار مزدور بے روزگار ہو گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Mamata Slams Modi Govt: آج برطانوی حکومت سے بھی زیادہ مظالم ڈھائے جارہے ہیں، ممتا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.