ریاست میں کوئلہ اسمگلنگ، مویشیوں کی اسمگلنگ اور ریت چوری کے خلاف سی بی آئی اور انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی چھاپہ ماری کی مہم گزشتہ دو مہینوں سے جاری ہے۔
سی بی آئی اور انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ ریاست کے تمام اضلاع میں اس معاملے میں ملوث افراد کے خلاف مسلسل چھاپہ ماری مہم چلا رہی ہے ۔جس میں ترنمول یوتھ کانگریس کے رہنما نیے مشرا کا نام قابل ذکر ہے۔
سی بی آئی کی ٹیم نے کوئلہ اسمگلنگ کے معاملے میں خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران ترنمول یوتھ کانگریس کے رہنما ونیے مشرا کے بھائی بکاش مشرا کے مکان تلاشی چلایی۔
سی بی آئی ذرائع کے مطابق کوئلہ اسمگلنگ کے مبینہ ماسٹر مائنڈ ونیے مشرا کے بھائی بکاش مشرا کو گھر پر نہیں پائے جانے پر ان کے خلاف لاک آؤٹ نوٹس جاری کیا گیا۔اس نوٹس کے تحت ونیے مشرا اور ان کے بھائی بکاش مشرا بغیر اطلاع ملک چھوڑ کر کہیں نہیں جا سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سرحد پر جانوروں کے اسمگلنگ کے ماسٹر مائنڈ انعام الحق اور بی ایس ایف کے کمانڈنٹ آفیسر ستیش کمار کی گرفتاری کے بعد سے ہی سی بی آئی اور انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ بڑے پیمانے پر مہم چلا رہی ہے۔
لگاتار دوسرے دن بنگال کے مختلف اضلاع میں سی بی آئی کا چھاپہ
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات سے قبل سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں کے درمیان خفیہ ایجنسیوں کی کارروائیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سی بی آئی نے کوئلہ اسمگلنگ کے مبینہ ماسٹر مائنڈ ونے مشرا کے بھائی بکاش مشرا کے خلاف بھی لاک آؤٹ نوٹس جاری کیا ہے۔