مغربی بنگال کے ایڈیشنل چیف الیکٹرول افسر سنجے باسو نے بتایا کہ اب تک ریاست میں 248.9 کروڑ روپیے ضبط کیے جا چکے ہیں۔
سنجے باسو کے مطابق اب تک 248.9 کروڑ روپیے مالیات کی نقد رقم اور سامان ضبط کیے گیے ہیں۔ جس میں 37.72 کروڑ روپیے نقد، 9.5 کروڑ روپیے کی شراب اور 114.44 کروڑ روپیے کی منشیات ضبط کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں:
ترنمول کانگریس-انڈین سیکولر فرنٹ کے حامیوں کے مابین جھڑپ، 32 زخمی
294 اسمبلی نششتوں کے بقیہ سات نششتوں کے لیے مختلف تاریخوں میں پولنگ ہوگی۔ جس کی آخری مرحلے کی پولنگ 29 اپریل کو ہوگی، جبکہ نتائج کا اعلان 02 مئی کو ہوگا۔