ETV Bharat / state

HC Seeks Report On BJP MLA Suvendu Adhikari's Plea: شھبندو ادھیکاری کے مکان پر چھاپہ ماری مہم چلانے پر رپورٹ طلب

کلکتہ ہائی کورٹ نے پولیس سپرنٹنڈنٹ سے حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری کے مکان پر بغیر وارنٹ کے چھاپہ ماری مہم چلانے پر رپورٹ اور وضاحت طلب کی ہے۔ Search Operation At Suvendu Adhikari House

Illegal Search Operation At Suvendu Adhikari House: شھبندو ادھیکاری کے مکان پر چھاپہ ماری مہم چلانے پر رپورٹ طلب

author img

By

Published : May 19, 2022, 9:51 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع کولکاتا ہائی کورٹ کے جسٹس راج شیکھر منتاوا نے پی آئی ایل داخل کرنے والے ایک شخص کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے مغربی بنگال پولیس کو پھٹکار لگائی ہے۔ سماعت کے دوران کلکتہ ہائی کورٹ کے چسٹس راج شیکھر نے پولیس سپرنٹنڈنٹ سے حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری کے مکان پر بغیر وارنٹ کے چھاپہ ماری مہم چلانے پر رپورٹ طلب کی ہے۔ HC Seeks Report On BJP MLA Suvendu Adhikari's Plea over Search Operation

کولکاتا ہائی کورٹ نے ضلع پولیس کو 14 دنوں کے اندر اندر تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔ کولکاتا ہائی کورٹ کے جسٹس راج شیکھر منتاوا نے کہا کہ جمہوری ملک میں پولیس کسی بھی معاملے میں سماعت کرنے کے لئے پوری طرح سے آزاد ہے لیکن انہیں اپنی آزادی اور اختیارات کے پورا خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں مدنی پور ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ کو 14 دنوں کے اندر اندر رپورٹ تیار کرکے عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔ Illegal Search Operation At Suvendu Adhikari House

یہ بھی پڑھیں:

Suvendu Adhikari Leaves Tamluk BJP's WhatsApp Group:شھبندوادھیکاری نے تملوک بی جے پی کا واٹس اپ گروپ چھوڑدیا

واضح رہے کہ مغربی بنگال کی پولیس پر بغیر سرچ وارنٹ کے ریاستی اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری کے مکان پر تلاشی مہم چلانے کا الزام ہے۔ حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری کے مکان اور پارٹی دفتر پر گھنٹوں تک تلاشی مہم چلائی گئی۔ Illegal Search Operation At Suvendu Adhikari House

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.