ETV Bharat / state

By-Elections In West Bengal: آسنسول ضمنی انتخابات کے لئے سیاسی سرگرمیاں تیز - آسنسول اور بالی گنج پارلیمانی میں ضمنی انتخابات

بردوان ضلع کے مسلم اکثریتی علاقہ آسنسول اور کولکاتا کے بالی گنج پارلیمانی حلقے میں Asansol And Ballygunj By-Elections اگلے ماہ ہونے والے انتخابات کے مدنظر سیاسی سرگرمیاں تیز ہو چکی ہیں۔ Asansol By-Elections

By-Elections In West Bengal: آسنسول ضمنی انتخابات کے لئے سیاسی سرگرمیاں تیز

author img

By

Published : Mar 22, 2022, 7:53 PM IST

مغربی بنگال میں اگلے ماہ یعنی 23 اپریل کو آسنسول اور بالی گنج پارلیمانی حلقے میں ہونے والے ضمنی انتخابات By-Elections In West Bengal کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کے امیدواروں کی جانب سے انتخابی تشہیری مہم زور شور سے شروع ہو چکی ہے۔ آسنسول پارلیمانی حلقے سے ترنمول کانگریس کے امیدوار اور بالی ووڈ کے ویٹرن اداکار شتروگھن سنہا انتخابی میدان Shatrughan Sinha Files Nomination میں کود پڑے ہیں اور اپنے روایتی انداز میں تشہیری مہم شروع کر دی ہے۔

By-Elections In West Bengal: آسنسول ضمنی انتخابات کے لئے سیاسی سرگرمیاں تیز
By-Elections In West Bengal: آسنسول ضمنی انتخابات کے لئے سیاسی سرگرمیاں تیز

بالی ووڈ کے اداکار شتروگھن سنہا Shatrughan Sinha In By Election West Bengal نے انتخابی مہم کے دوران اپنے مشہور ڈائیلاگ خاموش سے ووٹرز کے دل جیتنے کی ہر ممکن کوشش میں مصروف ہیں۔ حالانکہ ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے شتروگھن سنہا کو آسنسول سے امیدوار بنائے جانے کے اعلان کے بعد مقامی رہنماؤں میں تھوڑی ناراضگی دیکھی جا رہی تھی لیکن بتایا جا رہا ہے کہ اب سب کچھ ٹھیک ہے۔

وہیں آسنسول سے بی جے پی کی امیدوار اگنی مترا پال نے ترنمول کانگریس کے امیدوار شتروگھن سنہا کو باہری قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے پاس کوئی معقول امیدوار نہیں ہے اسی وجہ سے بیرونی ریاست سے لوگوں کو بلا کر امیدوار بنا رہیں ہیں۔ دوسری طرف بی جے پی کو چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہونے والے گلوکار بابل سپریو کولکاتا کے بالی گنج سے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے امیدوار ہیں۔ ترنمول کانگریس کے امیدوار بابل سپریو کو سی پی آئی ایم کی امیدوار سائرہ حلیم سے مقابلہ ہونا ہے۔ دونوں امیدواروں نے تشہیری مہم شروع کر دی ہے۔ Bypoll Campaign In West Bengal

سی پی آئی ایم کی امیدوار سائرہ حلیم ڈاکٹر فواد حلیم کی بیوی ہیں۔ ان کے سسر سی پی آئی ایم کے سابق سرکردہ رہنما ہیں۔ اس کے علاوہ وہ بالی ووڈ سے بھی منسلک ہیں۔ سائرہ شاہ حلیم بالی ووڈ کے کامیاب ترین اداکار نصیرالدین شاہ کی بھتیجی بھی ہیں۔ واضح رہے کہ بردوان ضلع کے مسلم اکثریتی علاقہ آسنسول سے بی جے پی کے رکن پارلیمان اور مرکزی وزیر بابل سپریو کے پارٹی (بی جے پی ) سے استعفیٰ دینے کی وجہ سے پارلیمانی حلقہ خالی ہو گیا تھا۔ اس کے علاوہ رکن پارلیمان سبرتو مکھرجی کے انتقال کے بعد بالی گنج پارلیمانی حلقہ خالی ہو گیا تھا، جس کی وجہ سے دونوں حلقوں میں ضمنی انتخابات کرائے جا رہے ہیں۔ ByElections In West Bengal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.