ETV Bharat / state

Vidya Balan In kolkata ودیا بالن بنگلہ فلموں کے مشہور ڈائریکٹر گوتم ہلدار کی تعزیت کیلئے کولکاتا پہنچیں

بالی ووڈ کی اداکارہ ودیا بالن نے بنگلہ فلموں کے ڈائریکٹر گوتم ہلدار کی موت پر تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک کامیاب فلم ڈائریکٹر تھے۔ انہوں نے بنگلہ فلموں کے لیے بہت کچھ کیا ہے جس کی وجہ سے انہیں فلمی دنیا میں ایک منفرد پہچان ملی۔

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 4, 2023, 11:57 AM IST

Updated : Nov 4, 2023, 12:52 PM IST

ودیا بالن بنگلہ فلموں کے مشہور ڈائریکٹر گوتم ہلدار کی تعیزت کے لئے کولکاتا پہنچی

کولکاتا: بالی ووڈ کی کامیاب اداکاروں میں سے ایک ودیا بالن نے بنگلہ فلموں کے ڈائریکٹر گوتم ہلدار کی موت پر ان کی تعزیت کے لئے کولکاتا پہنچیں۔انہوں نے گوتم ہلدار کی موت کو بنگلہ فلم انڈسٹری کے لئے بڑا نقصان قرار دیا ہے۔ودیا بالن نے کہاکہ انہوں نے گوتم ہلدار کی فلم میں پہلی مرتبہ کام کیا اور اس کا انہیں وسیع تجربہ ہوا۔اس تجربے کی بنیاد پر بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کی صلاحیت کو نکھارنے میں مدد ملی۔

ودیا بالن نے کہاکہ گوتم دا ایک کامیاب فلم ڈائریکٹر کے ساتھ ساتھ ایک اچھے انسان تھے۔وہ نئے اداکاروں اور ایکٹرس کو کام کرتے ہوئے درپیش مشکلات کو دور کرنے میں مدد کرتے تھے ۔ ان کی موت پر افسوس ہے ۔ان کی فلمی سے ہمدردی ہے۔

واضح رہے کہ فلم بھالو تھیکو سے ہدایتکاری کی شروعات کرنے والے پروڈیوسر گوتم ہلدر کا دل کا دورہ پڑنے سے جمعہ کو یہاں کے ایک ہسپتال میں موت ہوگئی ۔ذرائع کے مطابق فلمساز اور اداکار نے آج علی الصبح نجی اسپتال میں آخری سانس لی۔ 2003 میں فلم "بھالو تھیکو" ان کے ذریعہ ہدایت کردہ پہلی فلم تھی۔

یہ بھی پڑھیں:Goutam Halder Passes Away بنگلہ فلموں کے مشہور ڈائریکٹر گوتم ہلدار چل بسے

اس فلم کو نیشنل ایوارڈ بھی ملا۔ اداکارہ ودیا بالن نے اس میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ گوتم ہلدر ایک ہندوستانی تھیٹر اداکار بھی تھے، کیونکہ وہ تھیٹر گروپ نندیکر کے رکن تھے اور ڈراموں میں کام کرتے تھے۔ جیسے شیش سکھٹکر، فٹ بال، فیری والار مرتیو، میگھنادبادھ کابیو اور بوردا میں کام کیا۔

Last Updated : Nov 4, 2023, 12:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.