ETV Bharat / state

بی جے پی کے صدر کی کولکاتا آمد 10 اگست کو - قومی صدر

بھا رتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا آئندہ 10 اگست کو مغربی بنگال کا دورہ کریں گے جہاں مختلف تقریبات میں شرکت کریں گے۔

بی جے پی کے صدر کی کولکاتا آمد 10 اگست کو
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 1:34 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کے بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا ریاستی تنظیم کو مضبوط بنانے اور نئی کمیٹی قائم کرنے کے لیے آئندہ 10 اگست کو کولکاتا کا دورہ کریں گے۔

ریاستی بی جے پی ذرائع کے مطابق قومی صدر جے پی نڈا 10 اگست کو کولکاتا آ ئیں گے۔ دورے کے دوران وہ بی جے پی کی نئی ریاستی کمیٹی میں شامل عہدیداران کے ناموں کا اعلان کریں گے۔

انہوں نے مزید بتا یا کہ جے پی نڈا ریاست کے رہنماؤں سے ملاقات کرکے بنگال کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ بی جے پی کے ممبر شپ کی تقریب کا معائنہ کریں گے۔

اس کے علاوہ دلیپ گھوش، مکل رائے، راہل سنہا،شانتین باسو سمیت کئی اعلیٰ رہنما ؤں سے ملاقات کے دوران مغر بی بنگال میں قبل از وقت اسمبلی انتخابات کی حکمت عملی پر بات چیت کریں گے۔

اس کے علاوہ بی جے پی کے صدر کولکاتا مختلف تقریبات میں شرکت کریں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.