کولکاتا: اٹلیٹکو ڈی کولکاتا اور ایس سی ایسٹ بنگال کے درمیان کھیلے جانے والا ڈربی فٹبال میچ بھارتی فٹبال کی تاریخ کے تمام مقابلوں کی ماں ہے۔بھارتی فٹبال کی تاریخ میں اٹلیٹکو ڈی کولکاتا اور ایس سی ایسٹ بنگال کے درمیان ڈربی میچ کی تاریخ وسیع ہے۔ دونوں ٹیموں کے لئے یہ مقابلہ کرو یا مرو والا ہوتا ہے۔ میدان کے اندر کھلاڑیوں پر جتنا دباؤ ہوتا ہے۔ اس سے زیادہ اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے والے سینکڑوں شائقین کے درمیان تناؤ پایا جاتا ہے۔ اے ٹی کے موہن بگان اور ایسٹ بنگال کے درمیان میچ کے دوران شیدائیوں کے مابین جھڑپوں کا ہونا عام بات ہے۔ATK Mohan Bagan Take On Arch Rival SC East Bengal In ISL Derby
مزید پڑھہں؛Sri Lanka vs New Zealand سری لنکن ٹیم ہاری تو سیمی فائنل کی راہ مشکل ہو جائے گی
انڈین سپر لیگ میں اب تک کھیلے گئے تمام ڈربی میچوں میں اے ٹی کے موہں بگان کا پلڑا ہمیشہ بھاری رہا ہے لیکن ایسٹ بنگال کی ٹیم بھی اپنی موجودگی کا احساس دلانے سے کبھی چکی نہیں ہے۔ دوسری طرف موہن بگان اور ایسٹ بنگال کے درمیان ہونے والے ڈڑبی میچ کو دیکھنے کے لئے کولکاتا میں ٹکٹ کی زبردست مانگ ہے۔ دونوں ٹیموں کے شیدائیوں نے ٹکٹ کے لئے اپنے اپنے کلبوں کے سامنے دھرنے پر بیٹھ گئے ہیںATK Mohan Bagan Take On Arch Rival SC East Bengal In ISL Derby