اطلاعات کے مطابق متاثرہ کے ساتھ پڑوس میں رہنے والے 19 سالہ لڑکے نے باتھ روم میں بند کرکے جنسی زیادتی کا شکار بنایا۔
ایک سینیئر افسر نے بتایا کہ اس ملزم کو متاثرہ کی والدہ کی طرف سے شکایت درج کرنے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ’ملزم پر پی او سی ایس او ایکٹ کے تحت فرد جرم عائد کیا گیا ہے‘۔
پولیس نے بتایا کہ بچی کے میڈیکل ٹیسٹ رپورٹ کا انتظار ہے ، مزید تفتیش جاری ہے۔