ETV Bharat / state

'کرمو بھومی کے تحت 3 ہزار افراد کو آئی ٹی سیکٹر میں روزگار ملے گا'

امیت مترا نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے ریاست کے چھوٹے شہروں کو نظر انداز کر دیا تھا مگر ہماری حکومت نے سلی گوڑی، کلیانی اور درگاپور جیسے شہر میں 17 آئی ٹی پارک قائم کیے گئے ہیں۔ مزید پانچ آئی ٹی پارک قائم کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی انفارمیشن ٹکنالوجی جیسی دیگر اہم کمپنیوں نے اہم ڈیجیٹل ڈیوائڈ لگانے کی طرف توجہ دلارہے تھے۔

'کرمو بھومی کے تحت 3 ہزار افراد کو آئی ٹی سیکٹر میں روزگار ملے گا'
'کرمو بھومی کے تحت 3 ہزار افراد کو آئی ٹی سیکٹر میں روزگار ملے گا'
author img

By

Published : Sep 23, 2020, 8:52 PM IST

مغربی بنگال کے خزانہ و آئی ٹی کے وزیر امیت مترا نے آج دعویٰ کیا ہے کہ کورونا بحران کی وجہ سے بنگال لوٹ کر آنے والے تین ہزار آئی ٹی پروفیشنل کو 'کرمو بھومی' اسکیم کے تحت روزگار فراہم کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ 8 جون کو جاب پورٹل لانچ کیا گیا تھا جس میں 37,000 افراد نے رجسٹریشن کرایا تھا جس میں سے 24,000 کو روزگار مل گئے ہیں۔ 'کرمو بھومی' اسکیم کے تحت آئی ٹی اور آئی ٹی ایس سیکٹر کے تحت روزگار فراہم کیا جاتا ہے۔
سی آئی آئی کے زیر اہتمام منعقد ویب نار سے خطاب کرتے ہوئے امیت مترا نے کہا کہ 'کرمو بھومی' ایک اسکل رجسٹریشن پلیٹ فارم ہے ان نوجوانوں کیلئے جو بے روزگار ہوکر بنگال لوٹ آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے دور میں 3 ہزار آئی ٹی پروفیشنل کو اب تک اس اسکیم کے تحت گزشتہ تین مہینے روزگار دئے گئے ہیں۔
انہوں نے صنعت کاروں سے اپیل کی کہ بنگال میں زمین کی کمی نہیں ہے وہ یہاں 2 ٹائر اور 3 ٹائر سٹی میں آئی ٹی پارک قائم کریں۔
مترا نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے ریاست کے چھوٹے شہروں کو نظر انداز کر دیا تھا مگر ہماری حکومت نے سلی گوڑی، کلیانی اور درگاپور جیسے شہر میں 17 آئی ٹی پارک قائم کیے گئے ہیں۔ مزید پانچ آئی ٹی پارک قائم کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی انفارمیشن ٹکنالوجی جیسی دیگر اہم کمپنیوں نے اہم ڈیجیٹل ڈیوائڈ لگانے کی طرف توجہ دلارہے تھے۔ نیو ٹاؤن میں سیلکون ویلی ہب کی تجویز پر بولتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریلائنس نے جیو سنٹر کے قیام کے لئے 40 ایکڑ زمین حاصل کیا ہے۔ ٹی سی ایس جہاں 4,5000 آئی ٹی پروفیشنل روزگار فراہم کرتے ہیں۔ اس کمپنی کو 20 ایکڑ مزید زمین دئیے گئے ہیں اور 1,5000 نئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔
مترا نے کہا کہ اس وقت ملک میں آئی ٹی سیکٹر ہی سب سے زیادہ روزگار مواقع فراہم کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ دیگھا مشرق مدنی پور ضلع میں ریلائنس کمپنی کو زمین دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ دیگر آئی ٹی کمپنیوں کو بھی دیگھا میں زمین دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک اور بڑی آئی ٹی کمپنی کو ریاست میں ڈاٹا سنٹر قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جاپانی کمپنی فوجیسوفٹایم ایس ایم ای سیکٹر کے تحت 3 ڈی ڈیزائن ٹریننگ دے گی اور اس پر 34 کروڑ خرچ آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سائبر سیکورٹی سنٹر قائم کیا گیا ہے۔ جس کے تحت 471 پولس اہلکار کو ٹرینگ دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.