ETV Bharat / state

12KG Tumour Removed From A Woman: ڈاکٹرز نے مریضہ کے پیٹ سے 12 کیلو وزنی ٹیومر نکالا - مریضہ کے پیٹ میں 12 کیلو وزنی ٹیومر

مغربی بنگال کے ندیا ضلع میں واقع جواہر لال نہرو ہسپتال Jawaharlal Nehru Hospital کے ڈاکٹرز نے انوکھا کارنامہ انجام دیتے ہوئے آپریشن کرکے ایک مریضہ کے پیٹ سے 12 کیلو وزنی ٹیومر Twelve kg Tumour Removed نکالا۔ ریاستی محکمہ صحت کی جانب سے ڈاکٹرز کی ٹیم کو مبارکباد دی گئی۔

Tumour Removed From Woman's Abdomen: ڈاکٹرز نے مریضہ کے پیٹ سے 12 کیلو وزنی ٹیومر نکالا

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 7:27 PM IST

مغربی بنگال کے ندیا ضلع کے کلیانی میں واقع جواہر لال نہرو ہسپتال Jawaharlal Nehru Hospital کے ڈاکٹرز نے ایک انوکھا کارنامہ انجام دیا ہے۔ دراصل انہوں نے آپریشن کرکے ایک مریضہ کے پیٹ سے 12 کیلو وزنی ٹیومر نکالا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز راناکھاٹ کہ رہنے والی 19 سال کی ایک حاملہ خاتون کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں خاتون نے ایک بچے کو جنم دیا۔ بچے کو جنم دینے کے باوجود خاتون کے پیٹ میں کسی کی طرح کی کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ Twelve kg Tumour Removed

ڈاکٹرز نے جب خاتون کا دوبارہ ٹیسٹ کروایا تو پتہ چلا کہ اس کے پیٹ میں بہت بڑا ٹیومر ہے۔ اس کے بعد آپریشن کرایا گیا۔ ڈاکٹر ابھیجت ہلدار اور اس کی ٹیم نے چھ گھنٹوں کے طویل آپریشن کے بعد خاتون کے پیٹ سے 12 کیلو وزنی ٹیومر کو باہر نکالا۔ Twelve kg Tumour Removed From Woman's Abdomen

ڈاکٹر ابھیجت ہلدار اور ان کی ٹیم نے کہا کہ اس طرح کے آپریشن ہوتے ہیں لیکن یہ بالکل الگ کیسز تھا۔ خاتون حاملہ تھی۔ بچے کو جنم دینے کے بعد ہی ٹیومر کا پتہ چلا۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر: مریضہ کے پیٹ سے دس کلو ٹیومر نکالا گیا

انہوں نے کہا کہ بچے کو جنم دینے کے چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر اتنا بڑا آپریشن کرنا ہی اپنے آپ میں انوکھا معاملہ ہے۔ آپریشن کرکے 12 کیلو وزنی ٹیومر پیٹ سے نکالا گیا۔ ڈاکٹر ابھیجت ہلدار کا کہنا ہے کہ کلیانی جواہر لال نہرو ہسپتال میں اس طرح کے پیچیدہ کیسز آتے رہتے ہیں۔ Twelve kg Tumour Removed From Woman's Abdomen

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.