ETV Bharat / state

عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا کی شوٹنگ - عامر خان اپنی فلم لال سنگھ چڈھا

معروف اداکار عامر خان اپنی فلم لال سنگھ چڈھا کی شوٹنگ کے لئے کننور کے چورا پہنچ گئے ہیں۔

عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا کی شوٹنگ
عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا کی شوٹنگ
author img

By

Published : Jan 5, 2020, 3:28 PM IST

ان کی ٹیم اور دیگر تماشائی بھی یہاں موجود تھے۔

عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا کی شوٹنگ

اس دوران ، عامر خان نے لال سنگھ چڈھا پر بہت سے سین کیے جس میں عامر خان این ایچ 05 پر دوڑتے ہوئے نظر آئے۔

مزید پڑھیں: 'این آر سی سے بنگلہ دیشی بھارتی اور بھارتی پاکستانی بن جاتے ہیں‘

بتایا جارہا ہے کہ لال سنگھ چڈھا کئی دن تک دوڑتے رہے۔
اس پر یہ سین یہاں پر لیا گیا۔ اس کے بعد کمار سین کے نارکنڈا میں بھی کچھ فلم کے سین لیے جائیں گے۔

وہیں چورا میں عامر خان کی شوٹنگ دیکھنے کیلئے سیکڑوں شائقین جمع ہوئے۔ یہاں سے فری ہونے کے بعد عامر خان سامعین سے بھی ملے اور ان کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے بھی مداح دیکھے گئے۔

Intro:रामपुर

Body:जाने माने अभिनेता अमिर खान अपनी फिल्म लाल सिंह चड्ढा की शुटिंग के लिए किननौर के चोरा में पहुंचे है । यहां पर उनकी टीम व अन्य दर्शक भी यहां पर मौजूद थे । इस दौरान अमिर खान ने लाल सिंह चड्ढा पर कई सीन किए । तरंडा डांक में चड्ढा पर भागने की शुटिंग की गई । जिसमें अमिर खान एनएच 05 पर दौड़ते हुए नजर आए ।
बताया जा रहा की लाल सिंह चड्ढा कई दिनों तक दौडते रहे । उस पर यह सीन यहां पर लिया गया । इसके बाद कुमारसेन के नारकंडा में भी कुछ फिल्म के सीन लिए जाएंगे ।
चौरा में अमिर खान की शुटिंग को देखने के लिए सैकड़ों की संख्या में दर्शकों की भीड़ लगी थी । यहां से फ्री होने के बाद अमिर खान दर्शको से भी मिले और दर्शक सेल्फी लेते नजर आए।

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.