ETV Bharat / state

Gadkari on Uttarakhand Development مرکزی حکومت اتراکھنڈ کے فروغ میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، گڈکری - اتراکھنڈ کی ترقی پر نتن گڈکری کا بیان

مرکزی وزیر نتن گڈکری نے اتراکھنڈ کے ادھم سنگھ نگر ضلع کی 30606.75 لاکھ روپے کی 26 اسکیموں کا افتتاح کیا۔ Inauguration of several schemes in Udham Singh Nagar

مرکزی حکومت اتراکھنڈ کے فروغ میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، گڈکری

author img

By

Published : Jan 6, 2023, 9:06 AM IST

نینیتال: سڑک ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے جمعرات کو کہا کہ مرکزی حکومت اتراکھنڈ کے فروغ کے لیے ہمیشہ تیار ہے اور ریاست کی ترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔ گڈکری اور وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے مشترکہ طور پر ادھم سنگھ نگر ضلع کی 30606.75 لاکھ روپے کی 26 اسکیموں کا افتتاح کیا۔ گڈکری نے کہا کہ ریاست میں سڑکوں کی تعمیر کے لیے وزارت کی طرف سے جو بھی تعاون کیا جا سکتا ہے، وہ ترجیحی بنیادوں پر کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات کے دوران انہوں نے کھٹیما اور گدر پور بائی پاس کی تعمیر کا اعلان کیا تھا اور آج اسے مکمل کر لیا ہے۔ اس سے مقامی لوگوں، مسافروں اور عقیدت مندوں کو بڑی راحت ملے گی۔ Nitin Gadkari on Uttarakhand development

یہ بھی پڑھیں: Nitin Gadkari Bengal Development بنگال کی ترقی کی راہ میں سیاست کبھی رکاوٹ نہیں بنے گی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.