ETV Bharat / state

آج کیدارناتھ دھام بند کردیے جائیں گے - موسم سرما کے پیش نظر کیدارناتھ کپاٹ بند

دیوالی اور بھیادوج کا تہوار منانے کے بعد آج موسم سرما کے پیش نظر کیدارناتھ کپاٹ بند کردیے جائے گے۔

آج کیدارناتھ دھام بند کردیے جائیں گے
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 12:02 PM IST

کیدارناتھ کپاٹ دھام سے منسلک 'لنگنا' کے مطابق 08:25 منٹ پر بند کردیے گئے، جبکہ وہیں یمونوتری کپاٹ دھام کو دوپہر 12:25 منٹ پر بند کیا جائے گا۔

ہزاروں عقیدت مند بابا کیدارا کو ہمالے سے وداع کرنے کے لیے کیداراناتھ پہنچے، اور اس موقعے پر عقید مندوں نے سچے من سے بابا کیدار کی پوجا ارچنا بھی کی۔

اس موقع پر پنچ مکھی بھوگ مجسمے کو سجاتے ہوئے ڈولی میں بیٹھایا جس کے بعد عقیدت مند بابا کی ڈولی پیدل چل کر لے گئے، اور کپاٹ کے انتظامیہ کی جانب سے دھام کو بند کرنے کی تیاریاں بھی کی گئیں، جبکہ اس سے قبل بابا کے آخری دیدار کے لیے ڈولی کو مندر کے احاطے میں رکھا گیا۔

واضح رہے کہ کپاٹ بند ہونے کے بعد باباکیدارناتھ کی پنچ مکھی ڈولی ہمالے سے روانہ ہوکر اپنے سرمائی مقام 'اونکاریشور' مندر میں پہنچے گی۔

وہیں دوسری جانب عقیدت مند موسم سرما میں قیام کے لیے شنی دیو کی ڈولی سے ماں یمنا کو لینے کے لیے یمونوتری دھام جائیں گے، جہاں پر پہلے پوجا ارچنا کی جائے گی، اور روایت کے مطابق موسم سرما کے دھام کے لیے دوپہر 12:25 منٹ پر بند کریے جائیں گے، اور شنی دیو کی ڈولی ماں یمنا کی رہنمائی میں یمونوتری سے روانہ ہوگی۔

یاد رہے کہ موسم سرما میں بابا کیدارناتھ کے دھام کو چھ مہینے کے لیے بند کردیا جاتا ہے۔

Intro: भैया दूज पर्व पर बंद होंगे बाबा केदार की कपाट
कपाट बंद होने को लेकर जिला प्रशासन एवं मंदिर समिति ने कसी कमर
इस वर्ष अब तक बाबा केदारनाथ में रिकार्ड 9,96,385 तीर्थयात्रीयों ने कर लिए हैं दर्शन
बाबा केदार में तीर्थयात्रीयों की संख्या में इस साल जबरदस्त उछाल
एंकर- करोड़ों हिन्दुओं के आस्था के प्रतीक ग्यारहवें ज्योतिर्लिंग केदार के कपाट मंगलवार को शीतकाल के लिए देश-विदेश के भक्तों के लिए बन्द हो जाएंगे, कल भैयादूज का त्यौहार भी है और भैयादूज के मौके पर ही सदियों से बाबा के कपाट शीतकाल में बन्द होने की पौरांणिक परम्परा है,
Body:मंगलवार प्रातकाल से ही बाबा केदार की केदारनाथ धाम में पूजा अर्चना होगी, विधिवत पूजा अर्चना के बाद भगवान केदारनाथ जी के कपाट 8.30 बजे बंद होंगे, जिसके बाद बाबा केदार की पंचमुखी चल विग्रह डोली यात्रा केदारनाथ धाम से रवाना होकर रामपुर पहुचेगी, जहा रात्री प्रवास भी होगा, रामपुर में इस मौके पर केदार महोत्सव का भव्य आयोजन होगा, रामपुर के बाद 30 अक्टूबर को बाबा केदार की डोली गुप्तकाशी बाबा विश्वनाथ मंदिर में प्रवास करेगी और 31 अक्टूबर को बाबा केदार की डोली अपने शीतकालीन गद्दीस्थल ओमकारेश्वर मंदिर में पहुचेगी, जहां पूरे शीतकाल के दौरान बाबा केदार की पूजा अर्चना की जाएगी।  बता दें कि इस वर्ष अब तक सोमवार को लगाकर बाबा केदारनाथ में रिकार्ड 9,96,385 तीर्थयात्रीयों ने दर्शन कर लिए हैं,
बीते वर्ष 2018 में 7,32,241 तीर्थयात्रीयों ने बाबा केदार के दर्शन किए थे, बाबा केदार में तीर्थयात्रीयों की संख्या में इस साल जबरदस्त उछाल देखने को मिला है, ऐसे ही माना जा रहा है कि अगले वर्ष यात्रा में और अधिक इजाफा होगा,
बाइट- आशीष गैरोला, आयोजक केदारनाथ महोत्सव रामपुर। Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.