ETV Bharat / state

عمران حسین نے برف کو تراش کر شیر کا مجسمہ بنایا

مسوری میں برف سے شیر کا آرٹ ورک لوگوں کو خوب پسند آ رہا ہے۔ مجسمہ ساز عمران حسین نے برف کو تراش کر شیر کا مجسمہ بنایا ہے جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔

author img

By

Published : Jan 14, 2020, 1:06 PM IST

عمران حسین نے برف کو تراش کر شیر کا مجسمہ بنایا
عمران حسین نے برف کو تراش کر شیر کا مجسمہ بنایا

پہاڑوں کی رانی مسوری میں لوگ برف باری کا لطف اٹھا رہے ہیں۔ اسی کے ساتھ ساتھ برف سے اسنو مین کے بارے میں بھی سنا ہوگا لیکن مجسمہ ساز عمران حسین نے برف کو تراشتے ہوئے شیر کا مجسمہ کھڑا کیا ہے ، جو ان دنوں سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے۔

مسوری کے دھنولتی بائی پاس انڈا فارم کے رہائشی سید عمران حسین نے شیر کو برف سے تیار کیا ہے۔

واضح رہے کہ سید عمران حسین مٹی اور سیمنٹ سے ہندو دیوتاؤں کے بت بنانے کا کام کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں: 'حکومت اور پولیس قانون کے تحت کام کریں'

اسی دوران اس بار انہوں نے شدید سردی کے باوجود 6 سے 7 گھنٹے کی سخت محنت کے بعد تقریبا 6۔6 فٹ لمبے شیر کا آرٹ ورک تیار کیا ہے، جو مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاحوں کو بھی اپنی طرف راغب کر رہا ہے۔

لوگ عمران اور برف سے بنے شیر کے ساتھ زبردست سیلفیاں لے رہے ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی برف باری کی وجہ سے شیر کے تخلیقی فن کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.