ETV Bharat / state

اتراکھنڈ: بی جے پی کے ریاستی صدر سے معافی مانگنے کا مطالبہ - controversial statement of Banshidhar Bhagat

اتراکھنڈ کی اپوزیشن لیڈر اندرا ہریدیش کے خلاف بی جے پی کے ریاستی صدر بنشی دھر بھگت کے متنازع بیان کی وجہ سے سیاست گرم ہوگئی ہے۔

Demand for apology from Banshidhar Bhagat for controversial statement
بنشی دھر بھگت سے متنازع بیان کیلئے معافی مانگنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Jan 6, 2021, 9:21 PM IST

کانگریس کی رہنما اور اتراکھنڈ کی اپوزیشن لیڈر اندرا ہریدیش کے خلاف متنازع تبصرے کرنے کی وجہ سے بی جے پی کے ریاستی صدر بنشی دھر بھگت کانگریس کے نشانے پر آ گئے ہیں۔

اتراکھنڈ: بی جے پی کے ریاستی صدر سے معافی مانگنے کا مطالبہ

جہاں اندرا ہریدیش نے بنشی دھر بھگت کے متنازع بیان پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ وہیں، ریاست کے وزیر اعلی تریویندر سنگھ راوت نے بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

اسمبلی کے سابق اسپیکر اور جیگیشور کے ایم ایل اے گووند سنگھ کنجوال نے بھگت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے نازیبا بیان پر اندرا ہریدیش کے پاؤں چھو کر معافی مانگیں۔

Demand for apology from Banshidhar Bhagat for controversial statement
بنشی دھر بھگت

مزید پڑھیں:

'بہار کانگریس کے گیارہ ارکان اسمبلی استعفیٰ دینے کے لیے تیار '

غور طلب ہے کہ بی جے پی کے ریاستی صدر بنشی دھر بھگت نے کمان دورے کے موقع پر نینی تال کے علاقے بھیم تال میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے سینئر لیڈر اور اتراکھنڈ کی حزب اختلاف کی رہنما اندرا ہریدیش کے خلاف متنازع بیان دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.