ETV Bharat / state

کانگریس کو وزیراعلی کے نام کا اعلان کرنا چاہئے: ہریش راوت - urdu news

سابق وزیر اعلی ہریش راوت اپنے دورے کے تحت آج کرنپریاگ پہنچے جہاں پہلے سے موجود کانگریس کارکنان نے ان کا زبردست استقبال کیا۔

کانگریس کو وزیراعلی کے نام کا اعلان کرنا چاہئے: ہریش راوت

author img

By

Published : Jan 13, 2021, 10:36 AM IST

ریاست اتراکھنڈ کے سابق وزیر اعلی اور آل انڈیا کانگریس پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری ہریش راوت آج اپنے کے تحت کرنپریاگ پہنچے جہاں پہلے سے موجود کانگریس کارکنان نے ان کا زبردست استقبال کیا۔

اس دوران ہریش راوت اپنے کارکنان کے ساتھ کرنپریاگ میں واقع ایک میٹھائی کے دکان پر پہنچے اور اپنے ہاتھو سے چلیبی بناکر کارکنان کو اپنے ہاتھوں سے کھلایا۔

انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس ہائی کمان سے میری اپیل ہے کہ وہ اتراکھنڈ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات پیش نظر وزیر اعلی کے چہرے کا جلد اعلان کریں۔

ویڈیو

ہریش راوت نے کہا کہ 'جب بی جے پی چیف منسٹر کا چہرہ اعلان کرسکتی ہے تو پھر ہماری پارٹی کی طرف سے وزیر اعلی کے چہرے کو بھی سامنے لایا جائے تاکہ ووٹرز کو کوئی الجھن نہ ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.