ETV Bharat / state

بھارت۔چین سرحد کو جوڑنے والا پل منہدم

بھارت چین سرحد کو جوڑنے والا تواگھاٹ موٹر پل ٹوٹ گیا ہے۔ ایسے میں تقریبا 20 ہزار کی آبادی بحران کی لپیٹ میں ہے۔ وادی کے کئی دیہاتوں میں ٹریفک درہم برہم ہوگئی ہے۔

بھارت۔چین سرحد کو جوڑنے والا پل منہدم
بھارت۔چین سرحد کو جوڑنے والا پل منہدم
author img

By

Published : Jan 20, 2020, 3:09 PM IST

ریاست اتراکھنڈ کے ضلع پتھوراگڑھ میں واقع تحصیل دھارچولہ میں چین کی سرحد کو ملانے والا اہم تواگھاٹ موٹر پل ٹوٹ گیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ ٹرالی جے سی بی مشین کے ساتھ ملپا سے آگے سڑک کاٹنے کے لیے پل سے جا رہی تھی، اسی دوران پل گر گیا۔ حادثے میں ٹرالی ڈرائیور نوین سنگھ (32) رہائشی ہماچل اور پوکلینڈ آپریٹر سریندر کمار (40) رہائشی پنجاب زخمی ہوگئے ہیں۔

بھارت۔چین سرحد کو جوڑنے والا پل منہدم

سکیورٹی فورسز اس پل کے ذریعے چین کی سرحد تک پہنچتے تھیں، مانسرور سیاح اسی پل کے ذریعہ ہی کیلاش مانسرور درشن کے لیے جاتے تھے۔ یہ پل بی آر او کے تحت ہے۔ پل کے خراب ہونے کی وجہ سے اب فوجیوں اور سرحدی علاقے کے لوگوں کو بہت ساری پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

پل کے گرنے کے سبب بھارت چین سرحد پر تعینات آرمی، ایس ایس بی اور آئی ٹی بی پی کی پولیس چوکیوں پر سامان بھیجنے میں پریشانی ہوگی۔
وہیں وادی ویاس کے سات گاؤں اور وادی چوداس کے متعدد دیہاتوں کے لیے آمد و رفت درہم برہم ہوگئی ہے۔

علاقے کے لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ فی الحال بیلی پل اور بعد میں اسٹیل گارڈریج پُل تعمیر کیا جائے۔ وہیں حکام کا کہنا ہے کہ بیلی پل 15 دن میں تعمیر کر لیا جائے گا۔

Intro:पिथौरागढ़: धारचूला तहसील में चीन सीमा को जोड़ने वाला अहम तवाघाट मोटरपुल टूट गया है। बताया जा रहा है कि मालपा से आगे सड़क काटने के लिए पुल से जेसीबी मशीन को लेकर ट्राला गुजर रहा था, उसी वक्त पुल भरभरा कर गिर गया। हादसे में दो लोग गंभीर रूप से घायल भी हुए हैं। हादसे में ट्राला चालक नवीन सिंह (32 वर्ष) हिमाचल, पोकलैंड ऑपरेटर सुरेंद्र कुमार (40 वर्ष) पंजाब घायल हो गए है। नवीन सिंह को जिला अस्पताल रैफर किया गया है।

Body:इसी पुल के जरिए सुरक्षा बल चीन सीमा तक पहुंचते थे। यही नही पुल टूटने से बॉर्डर के दर्जनों गांव भी शेष दुनिया से कट गए हैं। मानसरोवर यात्री भी इसी पुल से पवित्र कैलाश के दर्शनों के लिए जाते हैं। ये पुल बीआरओ के अधीन है। पुल के टूटने से तय है कि कई तरह की दिक्कतें अब सीमा पर तैनात जवानों के साथ स्थानीय लोगों को भी उठानी पड़ेंगी।

पुल के ध्वस्त होने से भारत चीन सीमा पर तैनात सेना, एसएसबी और आईटीबीपी की अग्रिम चौकियों तक समान पहुचाने में दिक्कत आएगी। वहीं व्यास घाटी के सात गांवों और चौदास घाटी के कई गांवों के लिए आवाजाही बाधित हो गयी है। करीब 20 हजार की आबादी संकट में फंस गई है। क्षेत्र के लोगों ने फिलहाल बैली ब्रिज बनाने और बाद में स्टील गार्डर पुल का निर्माण करने की मांग की है। वहीं ग्रिफ के अधिकारियों का कहना है कि 15 दिन के भीतर बैली ब्रिज का निर्माण हो जाएगा।

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.