ETV Bharat / state

یوگی کا مطلقہ خواتین کو پینشن دینے کا اعلان - اتحاد علمأ ہند

اترپردیش کی یوگی حکومت کی جانب سے تین طلاق سے متاثرہ خواتین کو پینشن دینے کے فیصلے کو اترپردیش کی اتحاد علمأ ہند تنظیم نے حمایت کی ہے۔

تین طلاق سے متاثرہ خواتین کو پینشن دینے کا اعلان
author img

By

Published : Sep 27, 2019, 3:11 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 5:28 AM IST

اس تعلق سے یوگی حکومت نے تین طلاق سے متاثرہ خواتین کو نہ صرف پینشن بلکہ ان کے بچوں کو تعلیم، اسکالرشپ اور دیگر سہولیات دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔

تین طلاق سے متاثرہ خواتین کو پینشن دینے کا اعلان

وزیراعلی یوگی کے اس فیصلے کی ریاست کے متعدد علماؤں نے ستائش کی ہے۔

اتحاد علمأ ہند کے نائب صدر مفتی اسد قاسمی نے اس معاملے میں کہا ہے کہ وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے جو اعلان کیا ہے وہ قابل تعریف ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ یوگی حکومت کے مطابق تین طلاق سے متاثرہ خواتین کو پیشن دی جائے گی اور جن کے مکان نہیں ہے انھیں مکان بھی دیا جائے گا۔

مفتی اسد نے یوگی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ' اس طرح کے تمام ضرورت مند و بے سہارا لوگوں کو بھی پینشن دی جائے اور بے گھر لوگوں کو مکان و تعلیم کی سہولت بھی دی جائے۔

اگر اس طرح کی سہولت سبھی طبقہ کے لوگوں دی جائے گی تو ریاست کی ترقی میں مزید اضافہ ہوگا۔

Intro:Ed wtBody:..Conclusion:..
Last Updated : Oct 2, 2019, 5:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.