ETV Bharat / state

یوم سینئرس پر 'جشن تجربات' کا اہتمام

author img

By

Published : Oct 14, 2019, 9:40 AM IST

عالمی یوم سینئیر شہری کے موقع پر وشرنتی چیریٹیبل سوسائٹی نے نوارتنا فاؤنڈیشن اور این ای اے کے اشتراک سے ثقافتی پروگرام 'جشنِ تجربات' کا اہتمام نوئیڈا کے سیکٹر 6 آڈیٹوریم میں کیا۔

بزرگوں کے لیے جشن تجربات کا پروگرام

اس موقع پر وشرنتی چیریٹیبل سوسائٹی کی قومی صدر جیوتی سکسینا اور ان کے ادارے کے ذریعے برگیڈیئر راج بہادر، ڈاکٹر راجن شری وساتوا، ویپن ملہن، پی سنگھ ، کرنال رویندر سنگھ ، مانسیہ چوہان ، اشوک سریواستو، یوگیندر شرما، ترلوک شرما، دیپا سکسینا، انوج گپتا، رشی پال اوانا، پدیپ اگروال کو اعزاز سے نوازا گیا۔

بزرگوں کے لیے جشن تجربات کا پروگرام
بزرگوں کے لیے جشن تجربات کا پروگرام

اس موقع پر ادارہ کی قومی صدر جیوتی سکسینا نے کہا کہ 'آج جب ملک والدین کے تعاون سے بچوں اور نوجوانوں کی ترقی کے لئے مصروف ہے، اسی طرح بچوں اور نوجوانوں کو بھی اپنے والدین اور بزرگوں کی ضرورت ہے۔ ان کا احترام کریں، ان کی دیکھ بھال کریں، انہیں مناسب جگہ دیں۔ ان کی بیٹیوں کے لئے خصوصی گزارش تھی، جن کے والدین نے ایک بیٹی یا بیٹے کو جنم دیا ۔ان بیٹیوں کو خاص طور پر ان کے والدین کو انہیں زندگی کے آخری مرحلے میں تنہا محسوس نہیں ہونے دینا چاہئے'۔

بزرگوں کے لیے جشن تجربات کا پروگرام
بزرگوں کے لیے جشن تجربات کا پروگرام

انہوں نے کہا کہ 'یہ وہ بزرگ ہیں جنہوں نے اپنی پوری زندگی اپنے بچوں کو جوان کرنے میں شرف کردی۔ زندگی کی دوڑ میں خود کو مکمل طور پر ثابت کرنے کے لئے خون پسینہ ایک کردیا۔'

جیوتی جی کے بقول یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ملک اور اپنے خاندان پر اپنی 90 برس سے زیادہ زندگی کی قربانی دی ہے۔

چونکہ یہ پروگرام سینئیر شہریوں کے لئے وقف کیا گیا تھا لہذا اس کی اصل توجہ سینئیرز کے ذریعہ پیش کئےگئے خوبصورت گانے اور رقص تھا۔

انجنا بھاگی اور ان کے دوستوں نے سینئیر شہریوں کے گائے ہوئے گانوں پر رقص کیا اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔

Intro:World senior citizen dayBody:والدین اور بزرگوں کا احترام کرنے کی تلقین۔
بزرگوں کے لیے،جشن تجربات،کا پروگرام

نوئیڈا:

عالمی یوم سینئر شہری کے موقع پر ، وشرنتی چیریٹیبل سوسائٹی نے نوارتنا فاؤنڈیشن اور این ای اےکے اشتراک سے ثقافتی پروگرام ٫٫جشنِ تجربات،، کا اہتمام سیکٹر 6 آڈیٹوریم میں کیا۔ اس موقع پر ، وشرنتی چیریٹیبل سوسائٹی کی قومی صدر محترمہ جیوتی سکسینا اور ان کے ادارے کے ذریعے برگیڈیئر راج بہادر ، ڈاکٹر راجن شری وساتوا ، ویپن ملہن، پی سنگھ ، کرنال رویندر سنگھ ، مانسیہ چوہان ، مسٹر اشوک سریواستو ، یوگیندر شرما ، ترلوک شرما ، دیپا سکسینا ، انوج گپتا ، رشی پال اوانا ، پدیپ اگروال کو اعزاز سے نوازا گیا۔، یہ وہ بزرگ ہیں جنہوں نے اپنی پوری زندگی اپنے بچوں کو جوان بنانے میں شرف کردی ، زندگی کی دوڑ میں خود کو مکمل طور پر ثابت کرنے کے لئے خون پسینہ ایک کردیا۔
 اس موقع پر ، ادارہ کی قومی صدر جیوتی سکسینا جی نے کہا کہ آج جب ملک والدین کے تعاون سے بچوں اور نوجوانوں کی ترقی کے لئے مصروف ہے ، اسی طرح بچوں اور نوجوانوں کو بھی اپنے والدین اور بزرگوں کی ضرورت ہے۔ ان کا احترام کریں ، ان کی دیکھ بھال کریں ، انہیں مناسب جگہ دیں۔ ان کی بیٹیوں کے لئے خصوصی گزارش تھی ، جن کے والدین نے ایک بیٹی یا بیٹے کو جنم دیا ۔ان بیٹیوں کو ، خاص طور پر ان کے والدین کو ، انہیں زندگی کے آخری مرحلے میں تنہا محسوس نہیں ہونے دینا چاہئے۔ جیوتی جی کے بقول ، یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ملک اور اپنے خاندان پر اپنی 90 سال سے زیادہ زندگی کی قربانی دی ہے۔ چونکہ یہ پروگرام سینئر شہریوں کے لئے وقف کیا گیا تھا ، لہذا اس کی اصل توجہ سینئرز کے ذریعہ پیش کئےگئے خوبصورت گانے اور رقص بھی تھے۔ . انجنا بھاگی اور ان کے دوستوں نے سینئر شہریوں کے گائے ہوئے گانوں پر رقص کیا اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔Conclusion:Organised culture program jashne e tajurbat by senior citizen in Noida
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.