مظفر نگر: مظفر نگر کے تھانہ میراں پور علاقے کے گاؤں تولہڑی میں ایک کچّے مکان پر آسمانی بجلی گری، جس سے اس مکان کی چھت گرگئی۔ اس حادثے میں ایک مزدور اور اس کی ماں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ چھت گرنے کی خبر سے گاؤں میں افراتفری مچ گئی۔ ملبے میں دبے لوگوں کو نکالا گیا جس میں ماں بیٹے ہلاک ہوگئے۔ وہیں چھت گرنے کی خبر موصول ہوتے ہی انتظامیہ کے اعلی افسران موقع پر پہنچے اور چھت کے ملبے کو ہٹانا کا کام شروع کیا۔
یہ بھی پڑھیں:
Muzaffarnagar Development Authority: مظفرنگر میں انہدامی کارروائی