ETV Bharat / state

دوکانوں پر شراب چیکنگ مہم

ریاست اترپردیش کے رامپور میں انتظامیہ کی جانب سے شراب کی دوکانوں پر اسکیننگ کے ذریعے شراب کی جانچ کی جارہی ہے۔ اور شراب کو اسکین کرکے موقع پر اس کی فوری جانچ رپورٹ لی جارہی ہے۔

wine checking campaign by rampur administration
شراب چیکنگ مہم
author img

By

Published : Nov 24, 2020, 11:40 AM IST

رامپور میں ضلع بھر کی شراب کی دوکانوں پر پہنچ کر شراب کی چیکنگ اسکینر مشینوں کے ذریعہ کی جا رہی ہے۔

دراصل گذشتہ دنوں اترپردیش کے کئی اضلاع سے ایسی خبریں موصول ہوئی تھیں جس میں بتایا گیا تھا کہ زہریلی شراب پینے سے کئی افراد جاں بحق ہو گئے۔

شراب چیکنگ مہم

اسی کے مدنظر یو پی کے تمام اضلاع میں شراب چیکنگ مہم چلائی جا رہی ہے۔ اس سلسلہ میں آج رامپور ضلع کی بھی تمام شراب کی دوکانوں پر انتظامیہ کے افسران نے پہنچ کر شراب کو چیک کیا۔ یہ چیکنگ اسکینگ کے ذریعہ کی گئی۔

اس دوران پولیس کپتان شگن گوتم نے بتایا کہ انتظامیہ کی جانب سے یہ مہم 15 دن تک جاری رہے گی اور اس دوران جہاں بھی خامیاں پائی جائیں گی ایسے دوکانداروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.