سماج وادی پارٹی کے ترجمان کنور بلال برنی نے کہا کہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں سماج وادی پارٹی اپنا پرچم بلند کرے گی، اس بات کا پورا یقین ہے۔
انہوں نے کہا کہ یوگی حکومت سے عوام نالاں ہیں اور اس کی پالیسیوں سے عام آدمی پریشاں و ہراساں ہے۔ سماج وادی پارٹی سے بہتر کوئی متبادل نہیں ہو سکتا۔
مزید پڑھیں:
اترپردیش یوم تاسیس: بارہ بنکی میں خصوصی تقریب کا انعقاد
سماج وادی پارٹی لوہیا واہنی کے سابق کے صدر ساحل خان، ایس پی کے سینئر رہنما نوشاد علوی، رام پال یادو، ممتاز عالم ، پرویز عالم، ستار سیفی، راکیش یادو، تنویر حسین، انکیت تیاگی، نثار احمد، نوئیڈا اسمبلی ارون یادو، مکیش یادو، اودھم سنگھ یادو، روشن سنگھ، فیضان سیفی، ریاض انصاری وغیرہ موجود تھے۔