ETV Bharat / state

Vendors Protest in Moradabad: مرادآباد میں سبزی منڈی کے دکانداروں کا احتجاج

author img

By

Published : Jun 3, 2022, 8:35 PM IST

مرادآباد میں واقع سبزی منڈی کی دکانوں پر یوگی حکومت کا بلڈوزر چلا، جس میں کئی افراد بے روزگار ہوگئے ہیں۔ وہیں دکانداروں نے ڈی ایم آفس کے باہر حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ Vegetable Market Vendors Protest Against Yogi Govt in Moradabad

Vendors Protest in Moradabad
مرادآباد میں سبزی منڈی کے دکانداروں کا احتجاج

مرادآباد: اتر پردیش کے مرادآباد کے لائن پار علاقے میں انگریزوں کے دور سے بنی سبزی منڈی کی دکانوں پر بلڈوزر چلایا گیا۔ سبزی منڈی Vegetable Market کی دکانوں کے توڑے جانے کے بعد سبزی منڈی کی دکانوں کے مالکان نے مرادآباد ڈی ایم دفتر کے باہر احتجاج کرتے ہوئے یوگی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔احتجاج کر رہی خواتین نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سبزی منڈی کی دکان پچاس سال پرانی ہیں اور اب ان دکانوں کو توڑے جانے کے بعد ہم سب بے روزگار ہو چکے ہیں یوگی حکومت بے روزگاروں کو روزگار دینے کا کام تو نہیں کر رہی ہیں بلکہ لوگوں کے روزگار چھیننے کا کام کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں: مرادآباد: غریبوں کے مکانوں پر چلا ضلع انتظامیہ کا بلڈوزر

احتجاجیوں نے ڈی ایم کے ذریعے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک میمورنڈم دے کر مطالبہ کیا ہے کہ ان کا روزگار دوبارہ شروع کیا جائے جو دکانیں توڑی گئی ہیں اس کا معاوضہ دیا جائے اور بے روزگار ہوئے تمام افراد کو روزگار مہیا کرایا جائے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.