ETV Bharat / state

وارانسی: خواتین کے تحفظ کے لیے پولیس مستعد - اینٹی رومیو اسکواڈ

اترپردیش کے ضلع وارانسی کے نیشنل گرلز کالج میں کوتوالی تھانہ کے اینٹی رومیو اسکواڈ کے خصوصی دستہ نے لڑکیوں کو سیلف ڈفینس کے لیے مختلف ٹِپس دی۔

خواتین کے تحفظ کے لیے پولیس مستعد
خواتین کے تحفظ کے لیے پولیس مستعد
author img

By

Published : Nov 12, 2020, 10:46 PM IST

وانسی میں خواتین کے تحفظ کے لیے پولیس انتظامیہ مستعد ہوگیا ہے اور گرلز کالج کی طالبات کو کسی بھی قسم کے ناگہانی حالات سے نمٹنے کے لیے تربیت دی گئی نیز قانونی چارہ جوئی کے لیے پولیس ہلپ لائن نمبر و دیگر ٹول فری نمبر بھی فراہم کئے گئے۔

خواتین کے تحفظ کے لیے پولیس مستعد

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے نیشنل گرلز کالج کے مینیجر مقبول نے بتایا کہ تعطیل کے اوقات میں کچھ نوجوان نیشنل گرلز کالج کے اطراف میں گھومتے ہیں جس سے لڑکیوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اینٹی رومیو اسکواڈ کے سب انسپکٹر کپور چند شرما نے کہا کہ 'مشن شکتی مہم کے تحت پولیس مختلف مقامات پر خصوصی نظر رکھ رہی ہے۔ پولیس سادہ وردی میں بھی اس کا جائزہ لیتی ہے خصوصاً بازار، پارک، گرلز کالج، چوراہوں و دیگر جگہوں پر نظر رہتی ہے۔

خواتین کے تحفظ کے لیے پولیس مستعد
خواتین کے تحفظ کے لیے پولیس مستعد

ان مقامات پر سادہ وردی میں پولیس نے کئی لوگوں کو چھیڑ خانی کے الزام میں جیل بھی بھیجا گیا ہے۔ پولیس خواتین کے تحفظ کو یقینی بنا رہی ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی نرمی نہیں ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.