ETV Bharat / state

UP Winter Assembly Session اترپردیش اسمبلی کے سرمائی اجلاس کا 5 دسمبر سے آغاز - اترپردیش ودھان منڈل کا سرمائی اجلاس

اترپردیش ودھان منڈل کا سرمائی اجلاس پانچ سمبر سے شروع ہوگا۔ یہ سیشن تین دنوں تک چلے گا۔UP Winter Assembly Session

یوپی اسمبلی کا سرمائی اجلاس 5دسمبر سے
یوپی اسمبلی کا سرمائی اجلاس 5دسمبر سے
author img

By

Published : Nov 16, 2022, 7:38 PM IST

لکھنؤ:اترپردیش ودھان منڈل کا سرمائی اجلاس پانچ سمبر سے شروع ہوگا۔ یہ سیشن تین دنوں تک چلے گا۔Uttar Pradesh Winter Assembly Session Will Held On 5th December

یہ بھی پڑھیں:Dengue Cases In UP یوگی کا افسران کو ہدایت، ہر ضلع میں ڈینگو اسپتال کے قیام کو یقینی بنائیں

بدھ کو کابینہ کی میٹنگ میں پاس کی گئی تجاویز کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے یوگی حکومت میں وزیر مالیات سریش کھنہ نے بتایا کہ ودھان منڈل کا سرمائی اجلاس پانچ دسمبر سے شروع ہوگا ۔ اس دوران دنوں ایوانوں میں کاروائی چلے گی۔ یہ سیشن تین دن تک چلے گا۔Uttar Pradesh Winter Assembly Session Will Held On 5th December

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.