ETV Bharat / state

اتر پردیش: کورونا وائرس کیسز کی تعداد دس ہزار کے قریب - اتر پردیش کورونا وائرس کیسز کی تعداد

یوپی محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست کے 75 اضلاع میں اب تک 9 ہزار 733 افراد کورونا وائرس ٹیسٹ میں مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 257 افراد کی موت ہو گئی ہے۔

upup
up
author img

By

Published : Jun 6, 2020, 1:02 PM IST

اترپردیش میں کرونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں آج 502 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 12 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی میں 1570 سیمپلز میں سے 27 لوگوں کی پازیٹیو رپورٹ آئی ہے۔

ریاست سے کورونا وائرس کے بارے میں تازہ تفصیلات۔

اگرہ میں سب سے زیادہ 928 کیسز

کانپور نگر میں 466 کیسز

دارالحکومت لکھنؤ میں 442 کیسز

سہارنپور میں 264 کیسز

نوئیڈا میں 609 کیسز

میرٹھ میں 493 کیسز

فیروزآباد میں 304 کیسز

مراد آباد میں 249 کیسز

غازی آباد میں 384 کیسز

بارہ بنکی میں 168 کیسز

وارانسی میں 219 کیسز

جونپور میں 249 کیسز

بستی میں 220 کیسز

رام پور میں 197 کیسز

علی گڑھ میں 177 کیسز

امیٹھی میں 183 کیسز

بلند شہر میں 167 کیسز

صوبے میں اب تک 5648 مریض کورونا وائرس سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔ تفصیلات درج ذیل ہیں۔

آگرہ سے 777

غازی آباد سے 245

نوئیڈا سے 309

میرٹھ سے 337

کانپور سے 311

سہارنپور سے 223

وارانسی سے 120

دارالحکومت لکھنؤ سے 322

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی کورونا وائرس سے صحتیاب لوگوں کو گھر بھیج دیا گیا ہے۔

کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 257 موت ہو چکی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.