ETV Bharat / state

قرض سے پریشان کسان کی خودکشی

ریاست اترپردیش کے ضلع مہوبہ میں پنواڑی علاقے میں قرض سے پریشان ایک کسان نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔

author img

By

Published : Jul 18, 2019, 7:19 PM IST

قرض سے پریشان کسان کی خودکشی

اڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اودھ سنگھ نے بتایا کہ وجے پور گاؤں باشندہ کسان ہردیش دویدی(38) کی پھانسی پر لٹکتا ہوا اس کے مویشیوں کے باڑے میں ملا۔ اہل خانہ کے مطابق کسان 12 ایکڑ زمین کا کاشت کار تھا۔ اس نے الہ آباد بینک کی کلپہاڑ برانچ سے کسان کریڈیٹ کارڈ کے ذریعہ زراعت کے لئے دو لاکھ 20 ہزار روپئے کا قرض لیا تھا۔

زراعت میں ضرورت پڑنے پر اس نے گذشتہ برس تقریبا سات لاکھ روپئے بطور قرض لے کر ٹرکٹر خریدا تھا۔اس کے لئے کسان پر گاؤں کے ساہوکاروں کا بھی قرضہ چڑھا ہوا تھا۔ ان تمام رقومات کی ادائیگی کے لئے کسان پر کافی دباؤ تھا اور وہ کافی پریشان رہنے لگاتھا۔ بلا ٓخر اس نے تنگ آکر اور مایوس ہوکر خودکشی کرلی۔

Intro:Body:

news 9

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.