زندگی فاؤنڈیشن کی جانب سے پھل تقسیم کی شروعات بارہ بنکی کے سی ایم او رمیش چندر نے کی۔ سی ایم او نے ہر مریض کے پاس خود جاکر ان کا حال پوچھا اور انہیں پھل تقسیم کئے۔
قابل ذکر ہے کہ زندگی فاؤنڈیشن بارہ بنکی میں کئی طرح سے خدمت خلق کا کام کرتی ہے۔
غرباء کو کم قیمت پر اچھا کھانا مہیا کرانے کے ساتھ زندگی فاؤنڈیشن گزشتہ چار برس سے مریضوں کو پھل تقسیم کررہی ہے۔
مریضوں میں پھلوں کی تقسیم - زندگی فاؤنڈیشن
ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی کے ضلع زنانہ اسپتال میں زندگی فاؤنڈیشن کی جانب سے مریضوں کو پھل تقسیم کیے گیے۔ زندگی فاؤنڈیشن ہر ماہ کے ایک دن یہ خدمت خلق کا کام کرتی ہے۔
مریضوں میں پھلوں کی تقسیم، متعلقہ تصویر
زندگی فاؤنڈیشن کی جانب سے پھل تقسیم کی شروعات بارہ بنکی کے سی ایم او رمیش چندر نے کی۔ سی ایم او نے ہر مریض کے پاس خود جاکر ان کا حال پوچھا اور انہیں پھل تقسیم کئے۔
قابل ذکر ہے کہ زندگی فاؤنڈیشن بارہ بنکی میں کئی طرح سے خدمت خلق کا کام کرتی ہے۔
غرباء کو کم قیمت پر اچھا کھانا مہیا کرانے کے ساتھ زندگی فاؤنڈیشن گزشتہ چار برس سے مریضوں کو پھل تقسیم کررہی ہے۔
Intro:
Body:Aa
Conclusion:
Body:Aa
Conclusion: