ETV Bharat / state

آنندی بین پٹیل کا بہرائچ دورہ

ریاست اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل ضلع بہرائچ کے دورے پر 13 مارچ 2020 کو آرہی ہیں-

up governor aandiben patel to visit bahraich on 13th march 2020
آنندی بین پٹیل کا بہرائچ دورہ
author img

By

Published : Mar 12, 2020, 1:10 PM IST

گورنر اپنے اس دورے کے دوران بہرائچ کے مختلف مقامات پر جا کر مشاہدہ کریں گی۔

up governor aandiben patel to visit bahraich on 13th march 2020
آنندی بین پٹیل کا بہرائچ دورہ

گورنر صبح 10 بجکر 10 منٹ پر ترقیاتی بلاک چتورا کے تحت گاؤں سورجہ پورمافی میں ترقی پسند کسانوں اور خواتین کے این.جی.او. گروپ کے ساتھ ملاقات کریں گی۔

آنندی بین پٹیل کا بہرائچ دورہ

"ایک ضلع ایک مصنوعات" اسکیم کے تحت تیار کردہ مصنوعات کا مشاہدہ بھی کریں گی۔

ایکسلریٹر لرننگ کیمپ پولیس لائن کا صبح 11 بجکر 15 منٹ پر اور ضلع خاتون اسپتال کا صبح 12 بجے مشاہدہ کریں گی۔

اس پروگرام کے بعد محکمہ پبلک ورکس انسپیکشن بلڈنگ ، ریڈ کراس ایسوسی ایشن ، تپ دق ایسوسی ایشن ، روٹری کلب اور مختلف این.جی.او. وغیرہ کے عہدیداروں اور ضلع کے اعلیٰ افسران سے ملاقات کرے گی اور حکومت کی جانب سے چلاۓ جا رہے مختلف منصوبوں کا جائزہ لیں گی-

اس کے بعد شام کے چار بجے پولیس لائن بہرائچ میں واقع ہیلی پیڈ پر پہنچے گی اور لکھنؤ کے لئے روانہ جائیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.