ETV Bharat / state

UP Electricity Consumers Compensation Law بجلی صارفین کے لئے معاوضہ قانون اگلے برس نافذ ہونے کا قوی امکان - لکھنؤ کے شکتی بھون

لکھنؤ کے شکتی بھون میں صارف کاؤنسل کے صدر نے پاور کارپوریشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات کے دوران انہیں قومی یوم صارف کے موقع پر مبارک باد پیش کی۔ Uttar Pradesh Electricity Consumers Compensation

۱
۱
author img

By

Published : Dec 24, 2022, 7:33 PM IST

لکھنؤ: اترپردیش میں بجلی صارفین کی سہولیت کے لئے بجلی ریگولیٹری کمیشن کے ذریعہ بنایاگیا معاوضہ قانون آن لائن سافٹ وئیر کے ذریعہ نئے سال میں نافذ ہو سکتا ہے۔ قومی یوم صارف کے موقع پر اترپردیش میں معاوضہ قانون کو نافذ کرنے کے حوالے سے صارف کونسل نے ریگولیٹری کمیشن کے چیئرمین او پی سنگھ اور پارور کارپورین کے چئیرمین ایم دیوراجج سے گفتگو کی اور مینیجنگ ڈائرکٹر پاور کارپوریشن کے ساتھ اس ضمن میں میٹنگ منعقد گی۔ UP Electricity Consumers Compensation Law Likely to be implemented Next year

ریگولیٹری کمیشن کے ذریعے بنائے گئے معاوضہ قانون کو آن لائن سافٹ وئیر کے ذریعہ سے نافذ کرنے کا عمل آخری مرحلے میں ہے اور نئے سال میں یہ قانون نافذ ہوسکتا ہے۔ صارف کاؤنسل کے صدر نے پاور کارپوریشن کے مینیجنگ ڈائرکٹر سے ہفتہ کو شکتی بھون میں ملاقات کے بعد انہیں ریاست کے بجلی صارفین کی جانب سے قومی یوم صارف پر مبارک باد دی۔ وہیں مینیجنگ ڈائرکٹر پاور کارپوریشن نے بھی صارف کونسل کے صدر کو اس موقع پر مبارک باد دی۔

مزید پڑھیں: UP Electricity Department صارفین سے بجلی بل دینے کے لیے پیسہ مانگنے کے الزام میں لائن مین بر خاست

قومی یوم صارف کے موقع پر ریاست کی سبھی بجلی کمپنیوں میں بجلی ریگولیٹری کمیشن کے ذریعہ ریاست کے تین کروڑ 26لاکھ بجلی صارفین کے لئے بنائے گئے معاوضہ قانون کو سبھی بجلی کمپنیوں میں آن لائن سافٹ وئیر کے ذریعہ سے اسے بلاتاخیر نافذکرا کر اس کا فائدہ بجلی صارفین کو دلانے کے لئے آج ریاستی بجلی صارف کاؤنسل کے صدر اور ریاستی صلاح کار کمیٹی کے رکن اودھیش کمار ورما نے بجلی ریگولیٹری کمیشن کے چئیرمین آر پی سنگھ،پاور کارپوریشن کے چیئرمین ایم دیوراج سے فون پر بات کی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.