ETV Bharat / state

یوپی بورڈ کے نتائج کا اعلان آج

author img

By

Published : Jun 27, 2020, 8:09 AM IST

Updated : Jun 27, 2020, 8:33 AM IST

یوپی بورڈ کے طلباء کے نتائج آج اعلان کیے جائیں گے۔ کورونا وبا اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے اس بار نتائج کا اعلان تاخیر سے ہو رہا ہے۔

up board 10th and 12th results will be announced today
یوپی بورڈ کے نتائج کا اعلان آج

اترپردیش سیکنڈری ایجوکیشن کونسل (یو پی ایم ایس پی) بورڈ امتحانات کے نتائج آج جاری ہوں گے۔ یوپی بورڈ کے امتحانات مارچ کے مہینے میں ہی مکمل ہوگئے تھے۔ نتائج کا اعلان سہ پہر ساڑھے 12 بجے کیا جائے گا۔ 50 لاکھ سے زیادہ طلباء امتحان میں شریک ہوئے تھے۔ ایسی صورتحال میں نتائج کے اعلان کے لیے صرف چند گھنٹے باقی ہیں۔

بتا دیں کہ مارچ میں کورونا وبا اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے یوپی بورڈ امتحانات کی کاپیوں کی جانچ کا عمل روکنا پڑا تھا، پھر یہ عمل مئی میں دوبارہ شروع کیا گیا تھا۔ اب امتحانات کے نتائج آج جاری کیے جائیں گے۔

Last Updated : Jun 27, 2020, 8:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.