ETV Bharat / state

بارہ بنکی میں پہلی مرتبہ نیشنل کرکیٹ ٹورنامنٹ - dinesh sharma on diffrent issues

بارہ بنکی میں کرکیٹ کو نیا مقام دلانے والے مرحوم چودھری آصف علی کی بیاد ہونے والے اسٹیٹ کرکیٹ ٹورنامنٹ اس دفعہ نیشنل سطحی ہوگا. 22 فروری سے 03 مارچ تک چلنے والے اس ٹورنامنٹ میں ملک کی. چنندہ 6 ٹیمیں شرکت ہوں گی.

بارہ بنکی میں پہلی مرتبہ نیشنل کرکیٹ ٹورنامنٹ

author img

By

Published : Feb 20, 2020, 10:09 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 12:22 AM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں پہلی مرتبہ ایسٹیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیاجائے گا۔

ٹورنامنٹ کا افتتاح سابق ریاستی وزیر اروند کمار سنگھ گوپ کریں گے. ٹورنامنٹ میں متعدد کرکیٹ کی نامی حستیاں شرکت کریں گی. ٹورنامینٹ میں 40 اوور کا دوز ایک میچ ہوگا.

بارہ بنکی میں پہلی مرتبہ نیشنل کرکیٹ ٹورنامنٹ

قابل غور ہے کہ بارہ بنکی کرکیٹ ایسوسی ایشن گزشتہ 12 برس چودھری آصف علی کی بایاد اسٹیٹ سطحی ٹورنامنٹ کراتا آ رہا ہے. اس دفعہ وہ پہلا نیشنل لیول کا ٹورنامینٹ کرانےطجا رہا ہے.

ضلع کے کرکیٹ کی تاریخ میں یہ پہلا نیشنل کرکیٹ ٹورنامنٹ ہوگا. اس کے لئے بی ڈی سی اے کو تمام تیاریاں کرنی پڑی ہیں. ٹورنامنٹ میں دہلی، غازیہ باد، اتراکھنڈ میرٹھ، لکھنؤ اور یوپی سی اے کی ٹیم شرکت کریں گی. یہ ٹورنامنٹ پرائیز منی ہوگا.

اس میں فاطح ٹیم کو ڈیڑھ لاکھ روپے اور رنراپ ٹیم کو 75000 روپیہ کا انعام دیا جائے گا.

Last Updated : Mar 2, 2020, 12:22 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.