ETV Bharat / state

یوپی: کورونا وائرس کے 90 نئے معاملے - corona news

ترپردیش میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 90نئےمریضوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ اس دوران 134افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ریاست میں ابھی تک کل 1683453افراد مکمل طور سے شفایاب ہوچکے ہیں۔

یوپی:کورونا وائرس کے 90نئے معاملے
یوپی:کورونا وائرس کے 90نئے معاملے
author img

By

Published : Jul 14, 2021, 10:33 PM IST

اڈیشنل چیف سکریٹری امت موہن پرساد(صحت) نے آج یہاں بتایا کہ گذشتہ 24گھنٹوں میں 256975نئے نمونوں کی جانچ کی گئی ہے جس کے بعد ریاست میں ٹیسٹ کئے گئے مجموعی نمونوں کی تعداد 61338782ہوگئی۔انہوں نے بتایا کہ ریاست میں کورونا ریکوری شرح 98.6فیصدی ہے۔ اس وقت ریاست میں کل 1428ایکٹیو معاملے ہیں۔

مسٹر پرساد نے بتایا کہ گذشتہ 24گھنٹوں میں 639217افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے ۔

یواین آئی۔ولی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.