اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ سیوہارہ کے ایم کیو نیو گرلس انٹر کالج کے سیو ہارا میں اردو، عربی، فارسی بورڈ کی جانب سے امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے۔
امتحان مراکز کے افسر کے مطابق کالج میں آٹھ مدرسے کے طلباء شامل ہیں جسے مرکز بنایا گیا ہے ۔
674 بچوں کا سینٹر بنایا گیا ہے 50 فیصدی طلباء امتحان میں شریک ہوئے ہیں جبکہ 50فیصد طلباء غیر حاضر رہے آج کے پیپر میں 39 طلبہ شامل ر ہے۔
جبکہ 150 بچے موجود رہے امتحانی مرکز پر مکمل امتحان کامیابی کے ساتھ وقت مقررہ پر ختم ہوا -