ETV Bharat / state

بےموسم بارش سے فصلوں کو بھاری نقصان

بارش کو دیکھ کر کسانوں کے چہرے مرجھائے نظر آرہے ہیں بے موسم بارش کی وجہ سے کھڑی فصل میں پانی بھر جانے سے جڑے کمزورو ہو جاتی ہے۔

author img

By

Published : Mar 6, 2020, 1:26 PM IST

بےموسم بارش سے فصلوں کو بھاری نقصان
بےموسم بارش سے فصلوں کو بھاری نقصان

ریاست اتر پردیش کے بجنور ضلع کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے ہی موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے موسم میں ٹھنڈ بڑھ گئی۔

بےموسم بارش سے فصلوں کو بھاری نقصان

بے موسم تیز بارش و ہوا چلنے سے گیہوں، گنا و سرسوں کی فصلوں کو نقصان ہوا ہے جس کی بھرپائی کے لیے محکمہ کاشت نے کمر کس لی ہے۔

بارش کی وجہ سے مزدور طبقہ کاروباری پر فرق پڑنا بھی لازمی ہیں۔

بارش کو دیکھ کر کسانوں کے چہرے مرجھائے نظر آرہے ہیں بے موسم بارش کی وجہ سے کھڑی فصل میں پانی بھر جانے سے جڑے کمزورو ہو جاتی ہے۔

گیہوں و سرسوں کی فصل بھی بارش و ہوا سے زمین پر جا گری ہے۔ لگاتار ہو رہی بارش کی وجہ سے اس بار گیہوں کی پیداوار کم ہونے کا آثار صاف طور سے دیکھا جا سکتا ہے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.