ETV Bharat / state

سرکاری راشن کی دکانوں پر بد امنی - راشن تقسیم

راشن کی دکانوں پر لوگوں کا ہجوم امڈ رہا ہے تاکہ ان کو راشن مل سکے۔ لیکن آسانی سے کتنے کو ملتا ہے اس کا  انداز لگانا مشکل ہے۔

سرکاری راشن کی دکانوں پر بد امنی
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 7:52 PM IST

ریاستی حکومت کی نیشنل فوڈ سیکیورٹی ایکٹ اسکیم کے تحت اہل مستحقین کو فوائد کی فراہمی کے مقاصد کے حصول کے لئے سرکار کی جانب سے وسیع پیمانے پر تشہیر کی جاتی رہی ہے لیکن جب راشن تقسیم کرنے کا وقت آتا ہے تو بد امنی کا بول بالا نظر آتا ہے۔ ہر سو چیخ و پکار کی صدا سنائی دیتی ہے۔

دراصل ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا میں راشن کی دکانوں پر لوگوں کا ہجوم امڈ رہا ہے تاکہ ان کو راشن مل سکے۔ لیکن آسانی سے کتنے کو ملتا ہے اس کا انداز لگانا مشکل ہے۔

اس طرح محکمہ سپلائی کی جانب سے منادی کراکر سرکاری سطح پر تشہیر تو ہوتی ہے لیکن عوامی سطح پر محرومی بھی نظر آتی ہے، جو سرکاری سطح پر دکھائی نہیں دیتی اور اسے افسروں کے ذریعے کامیابی کی شکل میں پیش کردیا جاتا ہے۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی ہدایت پر محکمہ فراہمی کے افسران اس اہم اسکیم کو وسیع پیمانے پر فروغ دیتے رہے ہیں جس کا اثر پورے ضلع میں ظاہر ہے۔ لیکن جس طرح کی بد امنی پیش آتی ہے۔ اس پر بھی انتظامیہ کو دھیان دینے کی ضرورت ہے۔

Intro:Aim to objective of providing benefit to The eligible beneficiaries under national food security actBody:سرکاری راشن کی دکانوں پر بد امنی
نوئیڈا:
ریاستی حکومت کی نیشنل فوڈ سیکیورٹی ایکٹ اسکیم کے تحت اہل مستحقین کو فوائد کی فراہمی کے مقاصد کے حصول کے لئے سرکار کی جانب سے وسیع پیمانے پر تشہیر کی جاتی رہی ہے لیکن جب راشن تقسیم کرنے کا وقت آتا ہے تو بد امنی کا بول بالا نظر آتا ہے۔ ہر سو چیخ و پکار کی صدا سنائی دیتی ہے۔اس طرح محکمہ سپلائی کی جانب سے منادی کراکر سرکاری سطح پر تشہیر تو ہوتی ہے لیکن عوامی سطح پر محرومی بھی نظر آتی ہے، جو سرکاری سطح پر دکھائی نہیں دیتی اور اسے افسروں کے ذریعے کامیابی کی شکل میں میں پیش کردیا جاتا ہے۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی ہدایت پر محکمہ فراہمی کے افسران اس اہم اسکیم کو وسیع پیمانے پر فروغ دیتے رہے ہیں جس کا اثر پورے ضلع میں ظاہر ہے۔ راشن کی دکانوں پر لوگوں کا ہجوم امڈ رہا ہے تاکہ ان کا راشن مل سکے۔ لیکن کتنے کو ملتا ہے آسانی سے،اس کا ریکارڈ سرکاری کچھ آور ہوتا ہے اور عوامی کچھ اور؟Conclusion:Unrest and choas at government ration shop in Noida Gautam buddh Nagar
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.