ETV Bharat / state

Two Thieves Arrested in Ghaziabad: غازی آباد میں چوری کے الزام میں دو گرفتار

author img

By

Published : Mar 20, 2022, 9:41 AM IST

ضلع غازی آباد میں مجرموں کے خلاف چلائی جا رہی مہم کے تحت پولیس نے دو چور کو گرفتار کیا ہے۔ Two Thieves Arrested in Ghaziabad

غازی آباد میں چوری کے الزام میں دو گرفتار

اتر پردیش کے ضلع غازی آباد کی تھانہ ٹرونیکا سٹی پولیس ٹیم نے این سی آر علاقے میں چوری کی وارداتوں کو انجام دینے والے دو لٹیروں کو گرفتار کیا ہے۔ Two Thieves Arrested in Loni

ٹرونیکا سٹی پولیس نے ان کے قبضے سے لوٹے گئے 1 موبائل فون اور چوری کی ایک موٹر سائیکل برآمد کی ہے۔ Ghaziabad police recovered Mobile and Bike

ضلع غازی آباد میں مجرموں کے خلاف چلائی جا رہی مہم کے تحت انسپکٹر انچارج اروند پاٹھک کی ٹیم چیکنگ کر رہی تھی۔ اسی دوران دو شاطر لٹیرے محمد شہنشاہ ولد محمد طیب اور محمد صدام ولد محمد شہاب الدین کو امبے چوک ٹرانیکا سٹی علاقے سے گرفتار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Five Thieves Arrested in Noida: نوئیڈا میں چوری کے الزام میں پانچ گرفتار

ان دونوں کے قبضہ سے موبائل فون اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کیا گیا ہے۔ گرفتار محمد شہنشاہ اور صدام پٹنہ بہار کے رہائشی ہیں۔ دونوں فی الحال مصطفی آباد تھانہ لونی، ضلع غازی آباد میں رہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.