ETV Bharat / state

Two MBBS Students Died In Road Accident: لکھنؤ سڑک حادثہ میں دو ایم بی بی ایس طلباء ہلاک - لکھنؤ سڑک حادثہ میں رامپور کے دو ایم بی بی ایس طلباء کی موت

ریاست اترپردیش کے رامپور کے دو ایم بی بی ایس طلباء کی لکھنؤ میں سڑک حادثہ میں Two MBBS Students Died In Road Accident موت ہوگئی۔ رامپور سے لکھنؤ جانے والے یہ دونوں طلباء لکھنؤ یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کی پڑھائی کر رہے تھے۔ بتایا جا رہا ہے کہ محمد امان کے والد کا کچھ دن قبل آپریشن ہوا تھا، وہ اپنے والد کی عیادت کرنے لکھنؤ سے رامپور آئے ہوئے تھے۔

لکھنؤ سڑک حادثہ میں دو ایم بی بی ایس طلباء ہلاک

author img

By

Published : Mar 22, 2022, 7:47 PM IST

لکھنؤ سڑک حادثہ میں رامپور کے دو ایم بی بی ایس طلباء کی موت ہوگئی۔ اطلاع کے مطابق لکھنؤ جاتے وقت ملیح آباد علاقے میں ان کی کار گڑھے سے بچانے کے چکر میں مٹی کے ڈھیر پر چڑھ گئی اور بے قابو ہوکر رانگ سائڈ چلی گئی اس دوران سامنے سے آ رہے ٹرک سے ان کی کار ٹکرا گئی۔ حادثہ کی اطلاع ملنے پر اہل خانہ میں کہرام مچ گیا اور مہلوک طلباء کے گھروں کے افراد لکھنؤ کے لئے روانہ ہو گئے۔ Two MBBS Students of Rampur Died in Road Accident in Lucknow۔

تھانہ سول حلقہ کے اجیت پور چوراہے کے ساکن محمد امان انصاری اور شہر کے تھانہ کنڈہ ساکن عیان خان اپنے دو دیگر دوستوں کے ہمراہ کار سے لکھنؤ جا رہے تھے۔ محمد امان اور ایان خان لکھنؤ کی یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ محمد امان کے والد کا کچھ دن قبل آپریشن ہوا تھا جس کی وجہ سے وہ اپنے والد کی عیادت کرنے لکھنؤ سے رامپور آئے ہوئے تھے۔

بتایا جا رہا ہے کہ لکھنؤ جاتے وقت ملیح آباد حلقہ میں ایک گڑھے سے بچنے کے چکر میں ان کی کار مٹی کے ڈھیر پر چڑھ گئی اور بے قابو ہوکر رانگ سائڈ چلی گئی، اس دوران سامنے سے آ رہے ٹرک سے ان کی کار ٹکرا گئی۔ حادثہ میں محمد امان اور ایان کی موقع پر موت ہوگئی۔ مہلوکین کی لاشیں ابھی رامپور نہیں پہنچیں ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.