ETV Bharat / state

Two Houses Collapsed With Explosion: دھماکہ سے دو مکانوں کی چھت گری، خاتون کی موت - چھت گرنے سے خاتون کی موت

میرٹھ میں دھماکہ سے دو مکانوں کی چھت گر گئی جس کی وجہ سے ایک خاتون کی موت Woman Died ہو گئی جب کہ آٹھ افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ مکان میں غیر قانونی طریقے سے پٹاخہ بنانے کا کام کیا جا رہا تھا لیکن اعلیٰ افسران کے مطابق فورینسک ٹیم کی جانچ کے بعد ہی کچھ یقینی طور پر کہا جا سکتا ہے۔ Two Houses Collapsed With Explosion

Two Houses Collapsed With Explosion
دھماکہ سے دو مکان کی چھت گری، خاتون کی موت
author img

By

Published : Jun 27, 2022, 10:52 PM IST

میرٹھ: ریاست اتر پردیش کے میرٹھ میں دھماکہ سے دو مکان کی چھت گر گئی جس کی وجہ سے ایک خاتون کی موت ہو گئی جب کہ آٹھ افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو علاج کے لیے ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ یہ معاملہ میرٹھ کے لساڑی گیٹ تھانہ علاقے کے سمر گارڈر کالونی کا بتایا جا رہا ہے۔ پولیس اور انتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے موقع پر پہنچ کر رسکیو آپریشن چلایا۔Two Houses Collapsed With Explosion

دھماکہ سے دو مکان کی چھت گری، خاتون کی موت

مقامی لوگوں کی مدد سے پولیس نے رسکیو آپریشن کے ذریعہ ملبے میں دبے سبھی لوگوں کو باہر نکالا گیا، جس میں ایک خاتون کی موت ہو گئی جب کہ اسی گھر کے سات افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مکان میں غیر قانونی طریقے سے پٹاخہ بنانے کا کام کیا جا تھا لیکن اعلیٰ افسران کے مطابق فورینسک ٹیم کی جانچ کے بعد ہی کچھ یقینی طور پر کہا جا سکتا ہے۔ Two Houses Collapsed With Explosion

یہ بھی پڑھیں:

Explosion at Tata Steel Plant in Jamshedpur: جمشید پور کے ٹاٹا اسٹیل پلانٹ میں دھماکہ، کئی مزدور زخمی

وہیں لساڑی گیٹ تھانہ علاقے کے سمر گارڈر کالونی میں پیش آئے حادثے کے بعد علاقے میں افراتفری کا ماحول ہے۔ انتظامیہ کے اعلیٰ افسران کا کہنا ہے کہ اس حادثے کی جانچ کرائی جا رہی ہے۔ اگر جانچ میں کچھ بھی غلط پایا جاتا ہے تو کارروائی کی جائے گی۔ Two Houses Collapsed With Explosion

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.