ETV Bharat / state

مچھلی پکڑنے گئے دو نوجوان گنگا میں ڈوب گئے - نوجوان کے اہلخانہ شدید غم کی کیفیت میں ہے

بجنور میں دو نوجوان مچھلی پکڑنے کے دوران گنگا میں ڈوب گئے۔

Two fishermen drowned in Gangga
مچھلی پکڑنے گئے دو نوجوان گنگا میں ڈوب گئے
author img

By

Published : Mar 22, 2020, 3:53 AM IST

تیراکوں نے ایک شخص کو گنگا سے باہر نکالا جب کہ دوسرے نوجوان کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔

نوجوانوں کے اہلخانہ شدید غم کی کیفیت میں ہے۔

بجنور ضلع کے تھانہ منڈاولی کے سبل گڑھ علاقے کی گنگا میں کل شام دو نوجوان مچھلی پکڑنے گئے تھے کہ پانی کے اچانک تیز بہاؤ کے بعد دونوں پانی میں ڈوب گئے۔

مچھلی پکڑنے گئے دو نوجوان گنگا میں ڈوب گئے

تیراکوں نے پنکج نامی شخص کو پانی سے باہر نکالا جب کہ دوسرا نوجوان نعیم الدین کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

تیراک اور پولیس نعیم کو گنگا میں تلاش کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.