ETV Bharat / state

نوئیڈا: دو منزلہ عمارت منہدم، دو بچے ہلاک

ریاست اترپردیش میں شدید بارش کے باعث گریٹر نوئیڈا کے تھانہ ربو پورہ کے گاؤں دبلی میں دو منزلہ عمارت منہدم ہونے سے دو بچوں کی موت اور تقریباً ایک درجن افراد زخمی ہوگئے۔جنہیں مقامی اسپتال میں داخل کرایاگیا ہے، اس حادثہ کے بعد علاقے میں سنسنی ہے۔

دو منزلہ عمارت منہدم، دو بچے ہلاک
author img

By

Published : Aug 6, 2019, 12:41 PM IST

بتایا جاتا ہے کہ پرانا اور خستہ مکان ہونے کی وجہ سے موسلا دھار بارش میں منہدم ہوگیا۔
دو منزلہ مکان آج صبح 4 بجے زوردار آواز کے ساتھ گرگیا۔ اس وقت مکان میں سبھی گہری نیند میں سو رہے تھے۔

دو منزلہ عمارت منہدم، دو بچے ہلاک

اطلاع کے مطابق7 سالہ پراچی اور 9 سالہ سونیا کی ملبہ میں دبنے کی وجہ سے موت ہو گئی۔ جبکہ 9 افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے۔جن میں 4 لوگوں کو بلند شہر کے اسپتال میں داخل کرایا گیاہے۔

مکان گرنے کی خبر ملتے ہی انتظامیہ حرکت میں آ گئی اور موقع پر پہنچ کر راحتی کام میں مصروف ہوگئی۔

Intro:Building collapse in greater Noida,two children daiedBody:بارش کے باعث مکان منہدم،دو بچوں کی موت
گریٹر نوئیڈا:
کل سے شروع ہونے والی شدید بارش کے باعث گریٹر نوئیڈا کے تھانہ ربو پورا کے گاؤں دبلی میں دو منزلہ عمارت منہدم ہونے سے دو بچوں کی موت اور درجن افراد زخمی ہوگئے۔جنہیں علاج کے لیے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔جن میں چار کی حالت تشویشناک ہے۔عمارت کافی پرانی اور بوسیدہ تھی۔جب یہ حادثہ پیش آیا اس وقت تمام لوگ سو رہے تھے کہ اچانک عمارت گرنے کی آواز آئی اور لوگ مدد کے لیے چیخ و پکار کر نے لگے۔مقامی افراد نے ملبہ میں دبے لوگوں کو باہر نکالا اور اسپتال منتقل کیا۔بعد ازاں پولیس بھی پہنچ گئی۔ابھی بھی بہت سی مخدوش عمارتیں ہیں جن کے بارے میں تشویش کی صورتحال بنی ہوئی ہے۔Conclusion:Building collapse
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.