ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں ٹرک ڈرائیور زخمی

author img

By

Published : Sep 12, 2019, 10:10 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 7:41 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک ٹرک ڈرائیور زخمی ہوگیا۔

سڑک حادثے میں ٹرک ڈرائیور زخمی

یہ حادثہ نوئیڈا نئی دہلی کالندی کنج شاہراہ پر گذشتہ رات کو پیش آیا۔

جب ئوئیڈا میں رات کے اندھیرے میں ٹرک ڈریئوربے قابو ہوگیا، جس کے ٹرک نوئڈا کالندی کنج پل کے ڈئیواڈر پر چڑھ گیا ایک زورداردھماکہ ہوا اورٹرک میں آگ لگ گئی ۔

ڈرائیور اور اس کاساتھی اگلے کیبن میں ہی بیٹھے تھے تاہم وہ بچ نکلے۔

سڑک حادثے میں ٹرک ڈرائیور زخمی

ان کونزدیکی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

نوئڈا میں تعمیراتی کام ایک عرصہ سےزور و شور سےجاری ہے جہاں ٹرک پر بدر پور، مٹی اوردیگر سامان ہریانہ اورراجستھان سے دہلی ہوتے ہوئے اسی پل سے دن بھر نوئڈا اور گریٹرنوئڈا آتے جاتے رہتے ہیں۔

اسی تناظر میں کل رات نوئڈا سے دہلی جاتے وقت برڈ سینکچورین میٹرو اسٹیشن کے تھوڑا سا آگے یہ حادثہ پیش آیا

Intro:Truck accidentBody:ٹرک ڈیوائڈر پرچڑھا،آگ لگی
نوئڈا :
نوئڈا میں رات کے اندھیرے میں ٹرک ڈریئوربے قابو ہوگیا جس سے ٹرک نوئڈا کالندی کنج پل کے ڈئیواڈرپرچڑھ گیا ایک زورداردھماکہ ہوا اورٹرک میںآگ لگ گئی ۔ڈرائیوراوراس کاساتھی اگلے کیبن میںہی بیٹھے تھے لیکن وہ بچ نکلے ۔ان کونزدیکی اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے ۔ واضح رہے کہ نوئڈا میں تعمیراتی کام ایک عرصہ سےزور و شور سےجاری ہے جہاں ٹرکوں پربدر پور ،مٹی اوردیگر سامان ہریانہ اورراجستھان سے دہلی ہوتے ہوئے اسی پل سے دن بھر نوئڈا اور گریٹرنوئڈا آتے جاتے رہتے ہیں۔اسی تناظر میں کل رات نوئڈا سے دہلی جاتے وقت برڈ سینکچورین میٹرو اسٹیشن کے تھوڑا سا آگے یہ حادثہ پیش آیا۔Conclusion:Truck driver over turned truck crash into Noida kalindi kunj bridge divider
Last Updated : Sep 30, 2019, 7:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.