ETV Bharat / state

کانپور میں ریل حادثہ - ریلوے لائن کی مرمت کا کام

کانپور کے گانگو پور میں واقع فرخ آباد ریلوے روٹ پرمرمت کا کام چل رہا تھا کہ اچانک مال گاڑی ٹرین نے ٹریک پر کھڑے ڈمپر کو ٹکر مار دی، جس کی وجہ سے کئی گھنٹے تک ریلوے ٹریک متاثر رہا۔

کانپور میں ریل حادثہ
کانپور میں ریل حادثہ
author img

By

Published : Aug 11, 2020, 9:29 AM IST

کانپور سے فروخ آباد جانے والی ریلوے روٹ پر ریلوے لائن کی مرمت کا کام چل رہا تھا اور ریلوے کراسنگ پر پھاٹک کھلا دیکھ کر ایک ڈمپر ٹرک ریلوے لائن کو پار کرنے لگا۔ اچانک ٹرک ریلوے لائن پر پھنس گیا، تبھی فرخ آباد کی طرف سے آرہی مال گاڑی ٹرین نے ٹرک کو ٹکر مار دی۔

کانپور میں ریل حادثہ

جس سے ڈمپر ٹرک ریلوے لائن پر ہی پلٹ گئی، جبکہ ڈمپر ٹرک کا ڈرائیور پہلے ہی کود کر بھاگ گیا تھا۔

ٹرک کی مالگاڑی سے ٹکر کے بعد کئی گھنٹوں تک ریلوے روٹ متاثر رہا۔ تو وہیں کرین کی مدد سے دیر رات تک ریلوے ٹریک کا راستہ صاف کرنے کی مشقت جاری رہی، تب جا کر ریلوے ٹریک کئی گھنٹے کے بعد کلیئر ہو سکا۔

کانپور میں ریل حادثہ
کانپور میں ریل حادثہ

ریلوے ٹریک پر چل رہے مرمت کے کام کے دوران ریلوے پھاٹک کھلا ہوا تھا، جس کے بعد ڈمپر ٹرک والے ریلوے لائن کو پار کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ اچانک اس کا ٹرک ریلوے ٹریک پر پھنس گیا۔ تو وہیں دوسری طرف سے ٹرین کو آتا دیکھ کر ڈرائیور ڈمپر ٹرک سے کود کر فرار ہو گیا جس سے یہ حادثہ سرزد ہوگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.