ETV Bharat / state

انڈین ایئرفورس ڈے کے موقع پر روٹ ڈائیورژن - انڈین ایئرفورس ڈے کے موقع پر روٹ ڈائیورژن

غازی آباد میں آٹھ اکتوبر کے روز انڈین ایئرفورس ڈے کے موقع پر، ایئر فورس (ہنڈن ایئربیس) پر منگل وار کو ہونے والے ایئرفورس ڈے پروگرام کے لیے مقامی پولیس اور ٹریفک پولیس الرٹ ہیں۔

انڈین ایئرفورس ڈے کے موقع پر روٹ ڈائیورژن
author img

By

Published : Oct 7, 2019, 11:32 PM IST

غازی آباد پولیس نے ایئر فورس سائٹ کے اطراف کے علاقوں کی سکیورٹی میں ایک دن پہلے ہی اضافہ کردیا ہے۔

غازی آباد ٹریفک پولیس کے مطابق منگل کو ہونے والے پروگرام کے دوران ٹریفک نظام میں تبدیلی آئی ہے۔اس کے تحت، منگل کے روز صبح 6 بجے تا 12:30 بجے کے درمیان ائیرفورس سائٹ کی طرف جانے والی سڑکوں پر روٹ ڈائیورٹ رہے گا۔

ٹریفک سپرنٹنڈنٹ پولیس شیام نارائن سنگھ نے یہ ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر یہ اودامات اٹھائے گئے ہیں۔

Intro:Air Force day route diversionBody:انڈین ایئرفورس ڈے کے موقع پر روٹ ڈرائیورزن

غازی آباد:
انڈین ایئرفورس ڈے 2019: (8 اکتوبر) کے موقع پر ، ایئر فورس (ہنڈن ایئربیس) پر منگل کو ہونے والے ایئرفورس ڈے پروگرام کے لئے مقامی پولیس اور ٹریفک پولیس الرٹ ہیں۔ پولیس نے ایئر فورس سائٹ کے اطراف کے علاقوں کی سیکیورٹی میں ایک دن پہلے ہی اضافہ کردیا ہے۔ منگل کے روز غازی آباد ٹریفک پولیس نے پروگرام کے دوران روٹ موڑ دیا ہے۔ اس کے تحت ، منگل کے روز صبح 6 بجے سے ساڑھے 12:30 بجے کے درمیان ائیرفورس سائٹ کی طرف جانے والی سڑکوں پر روٹ ڈائیورٹ رہے گا۔

ٹریفک سپرنٹنڈنٹ پولیس شیام نارائن سنگھ نے آگاہ کیا ہے کہ ایئرفورس ڈے کے پروگرام کے پیش نظر ، منگل کی صبح 6 بجے سے ایئرفورس سائٹ کی طرف جانے والی سڑکیں روٹ ڈائیورزن رہے گا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ روٹ ڈائیورزن صبح چھ بجے سے نو اور صبح گیارہ سے ساڑھے بارہ بجے تک ہوگا۔Conclusion:Airport de 2019 8 October traffic police has made route diversion during program
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.